مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات کرانے کیلئے پٹیشن تیار کرلی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور: مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات کرانے کے لیے پٹیشن تیار کرلی۔ حمزہ شہباز کل لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کریں گے۔

حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست میں سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یکم اپریل سے چیف منسٹر پنجاب کا عہدہ خالی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا سیشن کال کر کے فوری چیف منسٹر کے انتخابات کرائے جائیں، پنجاب اسمبلی کے احاطے کو سیل کرنے کا اقدام بھی غیر قانونی ڈکلئیر کیا جائے۔ حمزہ شہباز کی طرف سے درخواست کل دائر کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور :مسلم لیگ ن نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت گرتے ہی ARY کی ریٹنگ بھی دھڑام سے زمین بوس ہو گئی ہے کیونکہ یوتھیوں جتنی امیدیں اے آر وائی سے تھیں اتنی تو عمران خان سے بھی نہیں تھیں نہایت کسی سستی ترین گشتی عورت کے بچے ہیں ن لیگ والے غدار کی پہچان کرنے کا صحیح طریقہ 😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کاعمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپرجاری کرنےکااعلانHmmm دیکھو کون باتیں کر رہا ہے 😂😂 🤣🤣
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری۔ن لیگ کا اہم اعلانتین چار دن میں ن لیگ عمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرے گی۔ RestoreDrIsrarYoutubeChannel
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نہیں ہوسکتا، ق لیگترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، اجلاس آج نہیں ہوسکتا۔ DailyJang پنجاب اسمبلی کے ہال کی مرمت 16 اپریل تک ہونا تھی۔ اب کیا حضرت سلیمان کے جنات تشریف لائے ہیں جنہوں نے یہ مرمت چند گھنٹوں میں مکمل کر لی ہے۔ بدنیتی اور سرکاری جھوٹ کی کوئی حد ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر ہندو انتہاپسند نے مسجد کی چھت پر چڑھ کر ہندوتوا کا پرچم لہرا دیابھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں اور دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی بے حرمتی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔بھارتی ریاست راجستھان میں 4 اپریل کو ye kia ho raha he bhai ? mehul_mastana
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کابینہ کے ن لیگ رابطےتیز ۔ حکومتی چھتری چھوڑنا شروع کردیعثمان بزدار کی کچن کابینہ سمجھے جانیوالے بیوروکریٹس نے حکومتی چھتری چھوڑنا شروع کر دی، ن لیگ سے دوبارہ تعلقات بنانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے۔ آپ کا نیوز چینلز بکاؤ ہے جو صرف فیک اور اختلافی خبریں دیتا ہے جس کی لائنوں میں آ پوزیشن کے پیسوں کی بو آتی ہے جب تک پاکستان میں غدار سانپ امریکی ایجنٹ میڈیا مافیا چلتا رہے گا ایسی ہی گھٹیا غلیظ بکواس کرتے رہو گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »