حکومتی ارکان کی جانب سے اسمبلی کے اجلاس میں احتجاج کا منصوبہ تیار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)   قومی اسمبلی کے اجلاس میں  حکومتی ارکان نے احتجاج کا منصوبہ تیار کرلیا ، حکومتی ارکان ایوان میں پلے کارڈ

نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق حکومتی ارکان ایوان میں پلے کارڈ تیار کر رہے ہیں جن پر ضمیر فروش مردہ باد اور امریکہ مخالف نعرے درج کئے گئے ہیں ۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا جہاں پہلے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سپیکر سےکہا کہ پوری قوم کو سلام پیش کرتاہوں جن کی جدوجہد کے نتیجے میں یہ دن آیاہے ، میں گزارش کرنا چاہتاہوں کہ آج سپریم کورٹ کا جو حکم ہے ، اس کے مطابق ہاوس کی کارروائی چلائیں گے کہ اس لیے آج پارلیمان ایک نئی تاریخ رقم کرنے جارہاہے ، آج پارلیمان آئینی اور قانونی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست فاش دینے جارہاہے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...

وزیر خارجہ نے کہا کہ آئین کا احترام ہر سب پر لازم ہے ، وزیر اعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ وہ مایوس ہیں لیکن عدالتی فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں ، پاکستان کی تاریخ آئین شکنی سے بھری ہوئی ہے ، حالیہ آئین شکنی کا حوالہ دیتا ہوں کہ 12 اکتوبر 1999 میں آئین شکنی ہوئی ، جب اعلیٰ عدلیہ کے سامنے کیس گیا تو پی سی او ججز کی جانب سے وضاحتیں تلاش کی گئیں اور جو مانگا ہی نہیں گیا تھا وہ آئین میں ترمیم کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں یہ بھی ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں کہ نیشنل سکیورٹی...

وزیر خارجہ کے اپوزیشن سے متعلق الفاظ پر اپوزیشن بینچز سے لفظی گولہ باری کی گئی جس کے باعث سپیکر نے اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کیلئے ملتوی کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمبر گیم : اپوزیشن کے 3 ارکان صوبائی اسمبلی کا پرویز الٰہی سے رابطہلاہور : اپوزیشن کے 3 ارکان صوبائی اسمبلی نے پرویز الٰہی سے رابطہ کیا، اپوزیشن کو پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم سے متعلق جلد سرپرائز دیں گے۔ Jeo parviez ellahi tuj SA koi Nahi love you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ۔۔قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے کتنے ارکان شریک ہیں؟؟تحدہ اپوزیشن نے اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی،اجلاس میں غیر ضروری احتجاج نہیں کیا جائے گا۔ 176
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سفارتی کیبل قومی اسمبلی میں لانے کے حکومتی اقدام پر دفتر خارجہ میں ’بغاوت‘کراچی قومی اسمبلی میں سفارتی کیبل لانے کے حکومتی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کے تحائف کی تفصیل بتانے کے خلاف حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن 20 اپریل کو حکومتی درخواست پر سماعت کریں گے مزید پڑھیں: PTI ToshaKhana GeoNews Apne baap k coraption ka bhi dhandhora peet lia kero haram khoro lifafio SyedSarfrazBuk3
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی ارکان اگر استعفی دیتے ہیں تو ان کی مرضی ہے، شہباز شریفہمارے پاس اکثریت موجود ہے، حکومتی ارکان بڑے شوق سے مستعفی ہوں، اپوزیشن لیڈر تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion SupremeCourt Lanat ha tugh pa FUCKING ASS HOLE Choro
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن ارکان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقاتاپوزیشن ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion امید ہے کہ آج کوئ گڑبڑ نہیں ھوگی تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کر رہا ہے اس وقت تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »