اپوزیشن ارکان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion

اسپیکر سے مذاکرات کے لیےآنے والے اپوزیشن ارکان کے وفد میں مولانا اسعد محمود، سعد رفیق، ایازصادق، رانا ثناء اللّٰہ، محسن داوڑ، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ، نوید قمر اور دیگر شامل ہیں۔

اس موقع پر ن لیگی رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اسپیکر اسد قیصر سے آج کے ایجنڈے سے متعلق بات کریں گے۔اپوزیشن ارکان نے ملاقات کے دوران اسپیکر اسد قیصر سے سپریم کورٹ کے آرڈر اور اسمبلی کے قواعد پر بات کی۔ اپوزیشن کے وفد نے واضح کیا کہ عدالتی حکم اور اسمبلی قواعد کی رو سے کوئی ایجنڈا لیا نہیں جا سکتا، تحریکِ عدم اعتماد پارلیمانی، جمہوری اور آئینی اقدام ہے۔

اپوزیشن وفد نے یہ بھی کہا کہ تحریکِ عدم اعتماد سے روگردانی کر کے بچا نہیں جا سکتا، کوئی اور چیز زیرِ بحث لائی گئی تو یہ توہینِ عدالت اور آئین کے منافی ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی، کون کیا کر رہا ہے اس وقت تاریخ معاف نہیں کرے گی۔ عمران خان امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امید ہے کہ آج کوئ گڑبڑ نہیں ھوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد جمع، کل اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے Asad kasir Ganduuu news channel ویسے پچھلے دنوں تو آپ نے خبر دی تھی اسد قیصر نے اختلافات کی بنیاد پہ صدارت نہیں کی بات عدم اعتماد والی تھی۔ ایسے کیسے کر لیتے ہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد جمع، کل اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے، اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟ تفصیلات جانیے: noconfidencemotion DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن اسپیکر پرویز الہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج جمع کروائے گیلاہور :متحدہ اپوزیشن اسپیکر پرویز الہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج جمع کروائے گی ، لیگی ایم پی ایز عدم اعتماد جمع کروائیں گے ائے نہیں جانے کی تیاری ARYNEWSOFFICIAL Why they people have no ther choice except ...adam aetemad😂😂 ایک ہی صف میں کھڑے ہو گیۓ حمزہ مریم علیم اور ترین. نہ کوئی چینی چور رہا نہ اے ٹی ایم مشین. 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی، اپوزیشن ایک بار پھر اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گیپنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن ایک بار پھر اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیاپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی DeputySpeaker NationalAssembly QasimSuri NoConfidenceMotion NoConfidenceVote pmln_org juipakofficial MediaCellPPP ANPMarkaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیسپریم کورٹ نے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا لہٰذا ڈپٹی اسپیکر نے دانستہ طور پر اور آئین کو سبوتاژ کیا، قراردار کا متن Beggars_Cant_be_Choosers کھیل پہ کھیل چیف جسٹس اور عدلیہ کے خلاف عدم اعتماد کب جمع ہو رہی ہے؟ اپوزیشن سے سوال۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »