اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا لہٰذا ڈپٹی اسپیکر نے دانستہ طور پر اور آئین کو سبوتاژ کیا، قراردار کا متن

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔

اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی ہے جبکہ تحریک عدم اعتماد سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروائی گئی۔ تحریک عدم اعتماد کے متن کے مطابق قاسم خان سوری نے ایوان چلاتے ہوئے بدترین مثال قائم کی، قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے ہٹایا جائے۔ تحریک عدم اعتماد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے رولز اور پارلیمانی، جمہوری روایات کی خلاف ورزی کی۔تحریک عدم اعتماد کے متن کے مطابق قاسم سوری نے ایوان چلاتے ہوئے آئینی شقوں کی بھی خلاف ورزی کی، ڈپٹی اسپیکر نے حکومت کی حمایت میں متعصبانہ رویہ اپنایا۔

تحریک عدم اعتماد میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے 3اپریل کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کی رولنگ دی اور سپریم کورٹ نے اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا لہٰذا ڈپٹی اسپیکر نے دانستہ طور پر اور آئین کو سبوتاژ کیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

90دن میں سب کچھ ٹھیک کردینے والاجاہل 4سال بعد پھرڈی چوک میں یوتھیوں کونچانے کیلئے پُر عزم اور یوتھیے ناچنے کیلئےتیار 😂

Geo news gunah-gaaron Ka ADDA hai.. Yaha se gunah or jhot shuru hota hai or yeh platform intahai koi jotha munafiq or mulk dushman hai.

صرف ملک دشمن سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانتے

گڈ ھو گیا

Madar farosh ghadar watan siasat dan aur begairat lafafa sahafat murda bad. Imran Ahmad khan greatest leader of Pakistan 🇵🇰 zinda abad. Pakistan 🇵🇰 painda abad.

اس حرامی کو کیا سزا نہیں ملے گی

تاریخ گواہ ہے ۔۔۔۔دو نيازيوں نے بہت رلايا 1.عطا ٕاللہ خان نیازی نے عاشقوں کو 2.عمران خان نيازی نے اپوزيشن کو

TariqKatel زبر دست

زبردست فیصلہ! بددیانت سوری کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی

🐷

بلوچستان میں معدنی ذخائر ہمارے مسخ شدہ لاشوں کے نیچے دفن ہیں۔ بیلچہ ڈالو، لاش نکالو، نیچے سونا، چاندی، تانبا۔ آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی فتح کا بلوچستان میں سب سے بڑا ثبوت۔ پنجگور سے ایک اور مسخ شدہ لاش بر آمد۔

عمران خان کو تین قسم کے لوگ پسند نہیں کرتے۔ 1چور 2غدار 3جاہل کڑوا سچ💯💯💪🏻 IstandwithImranKhan BehindYouSkipperAlways

یہ اس کا مستحق بہت پہلے سے تھا

جیو کے کتو پر لعنت 🖐🖐🖐🖐

کتا اور سور مار مہم کا آغاز !!😂😂😂

QasimKhanSuri hello sir !

Beggars_Cant_be_Choosers

کھیل پہ کھیل

چیف جسٹس اور عدلیہ کے خلاف عدم اعتماد کب جمع ہو رہی ہے؟ اپوزیشن سے سوال۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دیاپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی DeputySpeaker NationalAssembly QasimSuri NoConfidenceMotion NoConfidenceVote pmln_org juipakofficial MediaCellPPP ANPMarkaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسمبلی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہيں، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلیصوبے میں اس وقت خلا کی پوزيشن ہے، کوئی چیف ایگزيکٹو نہيں، دوست محمد مزاری اس کے پاس اختیار ہی نہیں جیو اپنی بہن پوری پیش کرے گا پر ھونے الیکشن ہی ھے Teri baap ke assembly hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو کوئی مشورہ نہیں دیا، ایڈوکیٹ جنرل پنجابمیں نے سپریم کورٹ میں کہا تھا کہ 6 اپریل کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس آئین و قانون کے مطابق ہوگا، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب تم بھی اٹارنی جنرل کا چربہ ہو۔۔ پر فکر ناٹ سارے نقاب سارے بت الٹ دیئے جائیں گے یہ انکل یوتھیا ہے ن لیگ کا اگلا اجلاس ”پرل کانٹینینٹل“ میں ہوگا اورکیپٹن صفدر کو آرمی چیف بنایاجاٸےگا 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی ٹک ٹاک پر انٹریڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے بھی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر انٹری دے ڈالی۔ لِنک: DailyJang اب یہی کم کرےگا کل اٹارنی جنرل کے بعد عطاء اللہ عیسی خیلوی اور نصیبو لعل کو سنا جائے گا سپریم کورٹ پاکستان کرائے_کا_ٹٹو_فوادچوہدری Follow me back zaroor milega Zameer firosh
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی ٹک ٹاک پر انٹریقاسم سوری کے علاوہ ٹک ٹاک پر صدر مملکت عارف علوی، اسد عمر، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت دیگر سیاستدان بھی موجود ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews QasimSuri DeputySpeaker اور تو کسی فورم پر اس کی پزیرائی ممکن نہیں اب ٹک ٹوک بھی نہ کرے بیچارہ!!!!! PTI ab tiktok he chlaye gi mulk to chla ni in sy 😒😒🥺 بیروزگار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک بات تو واضع نظر آ رہی ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے، چیف جسٹساسپیکرکی رولنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایک بات تو واضع نظر آ رہی ہے اسپیکر کی رولنگ غلط ہے، اب یہ بتائیں اگلا قدم کیاہوگا، آج اس کیس کو ختم کرینگے انشاءاللہ۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu SupremeCourtofpakistan Absolutely Right 👍👍👍 A'la adliya ki taraf se beruni quwwato ko khuli ijazat hai k hamaray mulk ko bhi Sri Lanka samajh liya jaye. Shukria aur jin logon ne paise ly wo theek hainn aese na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »