اسمبلی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہيں، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے میں اس وقت خلا کی پوزيشن ہے، کوئی چیف ایگزيکٹو نہيں، دوست محمد مزاری

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ اسمبلی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہيں۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں دوست محمد مزاری کا کہنا تھاکہ میں نے قانونی ماہرین سے مشاورت کی تو انہوں نے کہاکہ آج کی تاريخ میں الیکشن کروائيں۔ ان کا کہنا تھاکہ صوبے میں گھنٹہ بہ گھنٹہ صورتحال بدل رہی ہے، یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، صوبے میں اس وقت خلا کی پوزيشن ہے، کوئی چیف ایگزيکٹو نہيں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھاکہ اسبملی سیشن کہیں پر بھی بلاسکتے ہيں۔

خیال رہے کہ پنجاب میں آئینی بحران ہوگیا ہے اور اسمبلی اجلاس کے حوالے سے صورتحال گومگوں کا شکار ہے تاہم اپوزیشن نے مقامی ہوٹل میں علامتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir you have a great personality 🔰🔥🙏🏻.

Governor Raj on 16 April

han mulk apky walid sahad ka ha

🤐🤐

Joke of the day

پولیٹیکل ڈرامہ سمجھ سے باہر

muzaffardar786 Yes SC have allowed them

بہت بے غیرت ہو غلط کر کے بھی خوش ایسے ہو رہے ھو جیسے حج کر کے آے ھو حساب تو ھوگا یہاں نہ ھوا تو آگے اپنے عہدوں کا ناجائز استعمال بہت رلاے گا تمہیں بات یاد رکھنا میری

Hero

تم سپیکر نہیں رہے 🤣

اپنے گھر لے جاؤ حمزہ کا وہاں نکاح پڑاؤ

ہاہاہاہا اس لوٹے کی بونڈ پر کیک مار کے باہر پھینکا گیا ہے

Yes __ the session took place flatties in the past as well.

Mother chood

Teri baap ke assembly hai

اس کے پاس اختیار ہی نہیں جیو اپنی بہن پوری پیش کرے گا پر ھونے الیکشن ہی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ اسمبلی میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرکی رولنگ پر مذمتی قرار داد منظورقرار داد کے متن کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کی غیرآئینی رولنگ کہ وجہ سے ملک میں آئینی بحران پیدا ہوا آئین_کےمحافظ_لبیک_والے Sindh assembly k andr e khelna or shoor ni krna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطلی پر غور - ایکسپریس اردواسپیکر پنجاب اسمبلی کی ہدایت پر گزشتہ روز انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عظمی بخاری، حنا پرویز کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے پر غورپنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر ن لیگی رہنما عظمی بخاری اور حنا پرویز بٹ سمیت متحدہ اپوزیشن کے 18 ارکان کی رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ DailyJang Numbers game پرویز الٰہی کوشکست نظر آرہی ہے اور اب یہ کمینا اپنی شکست سے جان چھڑانے کیلیے کسی حد تک جائے گا لیکن اب ایسا ممکن نہیں Good job quickly do it
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ، اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطل کرنے پر غورپنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ، اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطل کرنے پر غور arynewsurdu سب خلائی کھوتے بیٹیھے ہیں جو توڑ پھوڑ کی ہے بھر پائی اعوام کے پیسوں سے ہوگی؟ Excellent Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،اسمبلی توڑنے کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان نے مونس پر ارکان پنجاب اسمبلی کی بولیاں لگانے کا الزام لگا دیامونس الٰہی نے بازار لگایا ہوا ہے جس میں 5، 6 کروڑ روپےکی بولیاں دی جارہی ہیں، سابق صوبائی وزیر Badlna hoga tbhi tou behtur Pakistan hoga. Else kbhi naya tou kbhi purana Pakistan hoga. jaiseawamwaisehukumran Jab yeh kam opposition nay kia tha tab b ghalt tha.ajj agar monis elahi kar rha hai tu yeh b ghalt hai.agar opposition nay sahi kia tha tu ajj monis nay b sahi he kia ho ga. ڈی چوک پر کمینے کتے لعنتی مردود ۔سارے ۔رنڈیوں کو نچا رہے ہیں اور میوزک چل رہے ہیں فل آواز میں ۔نہ رمضان المبارک کا احترام نہ تراویح کا ۔ اور دعویٰ کرتے ہیں امر بالمعروف اور اسلامی ریاست کا, ڈوب کر مرجاؤ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »