علیم خان نے مونس پر ارکان پنجاب اسمبلی کی بولیاں لگانے کا الزام لگا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مونس الٰہی نے بازار لگایا ہوا ہے جس میں 5، 6 کروڑ روپےکی بولیاں دی جارہی ہیں، سابق صوبائی وزیر

تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے مسلم لیگ کے رہنما مونس الٰہی پر ارکان پنجاب اسمبلی کی بولیاں لگانے کا الزام عائد کردیا۔

علیم خان نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ مونس الٰہی نے بازار لگایا ہوا ہے جس میں 5، 6 کروڑ روپےکی بولیاں دی جارہی ہیں۔ آپ نے اسمبلی توڑنی تھی تو پہلے توڑ دیتے، قوم کے سامنے کہہ رہا ہوں،جس دن ووٹ دوں گا اس کے 2 دن بعداستعفیٰ دوں گا، منحرف رکن پنجاب اسمبلیاس کے جواب میں مونس الٰہی نے علیم خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا یہ کیسے ہوسکتا ہے، آپ تو لوگوں کوکہتےتھےکہ میں مونس الٰہی کے گھر کا خرچہ چلاتا ہوں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفیٰ لیتے ہوئے پرویز الٰہی کو نیا وزیراعلیٰ نامزد کیا تھا۔ بعد ازاں عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا تاہم اب تک نئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب نہیں ہوسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رواج ھے

گنجوں کی گانڈ کھانے سے فرصت ملے تو سوچنا مونس الہی نے جو جواب دیا تھا وہ کیوں نہیں چلایا؟

یہ سیاست بھی عجیب چیز ہے انکا ایک بیانیہ ہوا کرتا تھا کہ مونس الٰہی کا گھر یہ چلایا کرتے تھے آج کا بیانیہ کے وہ کروڑوں خرچ کررہے ہیں اب آپ نیوز چینل والے بتادیں انکی کونسی بات سچ مانیں کیونکہ نا ہم تحریک انصاف والے نا مسلم لیگی

Bolian laganay woloun ka koi Qasoor nahin Qasoor unka hy jo khud ko awami numainda kehty hain magar harkatain twaifoun wali hain kon insan khud ko baichta hy

مسلح افواج کامؤقف وہی ہے جو قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ،ترجمان پاک فوج

علیم خان نے آج ثابت کردیا کہ اسے وزیراعلیٰ نہ بنانے کا فیصلہ عمران خان کا بالکل ٹھیک تھا

اللَّه کے واسطے کوئ مدد کر بہت پریشان ہو ذندگی عذاب سی ہوگئ نہ نوکری ہے نہ پیسہ ہے اور ایک لاکھ کا قرضہ ہےکوئ مدد کر بہت تھک گیا میں قسم سے 😉 500, 1000 بھی بہت ہے

Jab yeh kam opposition nay kia tha tab b ghalt tha.ajj agar monis elahi kar rha hai tu yeh b ghalt hai.agar opposition nay sahi kia tha tu ajj monis nay b sahi he kia ho ga.

ڈی چوک پر کمینے کتے لعنتی مردود ۔سارے ۔رنڈیوں کو نچا رہے ہیں اور میوزک چل رہے ہیں فل آواز میں ۔نہ رمضان المبارک کا احترام نہ تراویح کا ۔ اور دعویٰ کرتے ہیں امر بالمعروف اور اسلامی ریاست کا, ڈوب کر مرجاؤ

I don't know,why Moonis is getting hype.Their whole family has done dark politics from years.cldnt win their electoral seats without PTI.

Badlna hoga tbhi tou behtur Pakistan hoga. Else kbhi naya tou kbhi purana Pakistan hoga. jaiseawamwaisehukumran

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیم خان کی پریس کانفرنس پر مونس الہٰی کا ردعملپاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے علیم خان کے بیان پر رد عمل دے دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang NoConfidenceMotion Allah aap ko nakam kare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’علیم خان نے 300 ایکڑ زمین قانونی کرانے کی کوشش کی‘’علیم خان نے 300 ایکڑ زمین قانونی کرانے کی کوشش کی‘ ARYNewsUrdu AleemKhan یہ علیم خان نہیں بلکہ 300 ایکڑ زمین بول رہی ہے جو اس لینڈ مافیا قبضہ گروپ کے ہاتھ نہیں لگی اے آر وائی علیم خان کے خلاف ہو گیا جب عمران نیازی کے ساتھ تھا تب سب ٹھیک تھا شرم سے ڈوب مرنا چاہیے اے آر وائی والوں کو لعنت 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے علیم خان کا بہت ساتھ دیا، علی زیدیعلیم خان پارٹی میں آئے تو لوگوں نے اعتراضات اٹھائے، سابق وفاقی وزیر تفصیلات جانیے: AleemKhan PTI NoConfidenceMotion Acha ye tou awam ko pata he na tha.. Imran Khan kia alleem Khan ko langer khany se roti deta tha ghareeb tha aleem Khan kia ..Imran Khan ky Ghar ka kitchen aleem Khan chalaty thy..aleem tareen k tokro pe Pala Imran Khan علی زیدی صاحب مال بھی تو اس کا کھایا اب مال ڈکار نے کے بعد وہ برا لگنے لگا سچ بھی تو سن لو یہ صالح بڑوآ جھوٹا مکار عاد می ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران نے امریکی سفارتکار کا نام بتادیا، ڈونلڈلو نے تردید کی نہ تصدیقوزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang بے وقف مت بناؤ- کوی اس بات پر بھلا کیسے تردید یا تصدیق کر سکتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کی ایک اور بڑی کامیابیوزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے، ایسے میں وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے والد پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کے حوالے سے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ وڑ جائے گا آج باپ اور بیٹا دونوں ھی ۔ 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرح کا کیا کردا ر تھا ؟ میں نے بزدار کی ایک ایک کرپشن عمران خان کو بتائی میرے پاس سارا ریکارڈ ہے علیم خان کھل کر سامنے آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے سابق سینئر وزیر عبد العلیم خان نے بھی پنجاب میں خاتون اول بشریٰ بی بی کی انتہائی قریبی دوست فرح کے کردار پر سوال اٹھا دیا ((((((ABSOLUTELY NOT)))))) AND PM IMRAN KHAN DID IT 👇👇👇👍👍👍👍👇👇👇
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »