عمران نے امریکی سفارتکار کا نام بتادیا، ڈونلڈلو نے تردید کی نہ تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ڈونلڈلو امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ فار ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیا ہے ۔

وہ گزشتہ روز بھارت کے دورے پر پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آپ نے پاکستانی سفیر کو دھمکی آمیز پیغام دیا تاہم انہوں نے اس کی تردید کی نہ تصدیق اور کوئی جواب نہیں دیا لیکن کہا کہ پاکستان کی صورتحال کو غور سے دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے سفیر اور امریکا کی جانب سے نمائندہ ڈونلڈ لو کے درمیان جو مکالمہ ہوا اس میٹنگ کیلئے نوٹ لینے والے بیٹھے ہوئے تھے.ڈونلڈ لو ، امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ہیں فارساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیاء ہیں اور ان ہی کی پاکستانی سفیر سے ملاقات ہوئی تھی۔

ادھر پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو نے بھارت کا دورہ کیا جہاں صحافی نے سوال کیا پاکستانی وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آپ نے پاکستانی سفیر کو پیغام دیا‘ عمران خان نے کہا کہ آپ نے پیغام دیا ہے کہ عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو مشکلات ہوں گی . صحافی نے سوال پوچھا کیا آپ نے پاکستان کو پیغام دیا تھا کہ عمران خان رہے تو پاکستان کو مشکلات ہوں گی امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو نے پاکستان کے الزامات پر تردید نہیں کی بلکہ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ صورتحال کو بغور دیکھ رہے ہیں پاکستان میں آئینی اور قانونی عمل کی حمایت اورا حترام کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے وقف مت بناؤ- کوی اس بات پر بھلا کیسے تردید یا تصدیق کر سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیاوزیراعظم نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا،پاکستانی سفیر سے امریکی عہدیدار ڈونلڈلو نے ملاقات کی تھی ،ڈونلڈلو امریکا کا اسسٹنٹ سیکرٹری lanat pti lanat imrani kuta lanat bhagora niazi اسپیکروزیراعظم_آئین_کےغدار خط جعلی ھے یہ سارا ڈرامہ جس خط پر رچایا گیا ھے اس میں ردوبدل کیا گیا ہے !
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیاڈونلڈ لو ، امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ فار ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشیاء ہیں اور ان ہی کی پاکستانی سفیر سے ملاقات ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan DonaldLu All are drama, good destroying their country with their hands.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیاوزیراعظم نے دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ جیو ہمارے شیر۔ تینوں رب دیاں رکھاں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے اپنے انٹرویو میں سردیوں کا تذکرہ کیوں کیا؟عمران خان نے کابینہ کو بتادیا تھا کہ 2021 کی سردیاں مشکل ہوں گی، انہیں سازش کا علم ہوگیا تھا کپکپی کی وجہ سے جو ابھی سے محسوس ہو رہی ہے جسم میں ۔وہ سونی دیواریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے عمران خان کو عدم اعتماد سے نمٹنے کا طریقہ بتا دیا11:25 AM, 2 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ  شیخ رشید نے کہا ہے کہ  آئین کے مطابق عدم اعتماد کامیاب بھی ہوجاتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے عمران خان کو آئین اور جمہوریت کا غدار قرار دے دیا - آیا تھا جو بڑے اعتماد سے بھاگ رہا ہے اب وہ عدم اعتماد ✌️ سے ✌️ True
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »