پنجاب اسمبلی، اپوزیشن ایک بار پھر اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن ایک بار پھر اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گی۔ DailyJang

متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ کل ن لیگ کے وفد کو اسمبلی سیکیورٹی اسٹاف نے اندر جانے سے روک دیا تھا جس کے خلاف لیگی اراکین اسمبلی نے احتجاجاً دھرنا بھی دیا تھا۔اسمبلی بلڈنگ کو تالے اور خاردار تاریں لگا کر بند بھی کردیا گیا۔ ان حالات کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کے اطراف امن و امان کی ذمہ داری رینجرز کو سونپ دی گئی، پانچ سو میٹر تک دفعہ 144 بھی لگادی گئی ہے۔

پنجاب اسمبلی کا گیٹ نمبر 1 ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے، ملازمین دربار ہال سے اسمبلی میں داخل ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بار کونسل کی اپیل پر سندھ اور پنجاب میں ہڑتالAccording to letter, IF opposition members are really the facilitators of US, then they must be in prison. BUT If it's political tactic, then action should be taken against Imran Khan as per Article6. Before election, 1 must be declared as country or constitutional TRAITOR! بے شرم علیم خان کا بے شرم چینل. چلو اب اپنے نئے ابو نواز شریف، شہباز شریف، اور حمزہ شہباز ککڑی کو فرشتہ ثابت کرو جیو نیوز دنیا نیوذ پوری کوشش کررہا ہے کہ امریکہ کو اتنا ہی معصوم ثابت کرے جتنا نوازشریف کو دیانتدار ثابت کرتا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ، اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطل کرنے پر غورپنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ، اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطل کرنے پر غور arynewsurdu سب خلائی کھوتے بیٹیھے ہیں جو توڑ پھوڑ کی ہے بھر پائی اعوام کے پیسوں سے ہوگی؟ Excellent Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی پر اپوزیشن کے 18 افراد کی رکنیت معطلی پر غور - ایکسپریس اردواسپیکر پنجاب اسمبلی کی ہدایت پر گزشتہ روز انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن ارکان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے سے روک دیا گیاتحریک عدم اعتماد پر مجھ سمیت ، اعجاز احمد، سلمان رفیق، خلیل طاہر سندھو، پیر اشرف اور مرزا جاوید کے دستخط ہیں، سمیع اللہ خان Yar koi madad karo thora 97 hazar qarza hai boht tension mein hu es ki wajah se job bhi nahi mil raha bas yi qarza khatam hojaye to phr life thora set hojayega. Jis se jitna bhi hoskta hai karle madad plz 🙏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن ارکان اسپیکرپرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے - ایکسپریس اردوپولیس نے اپوزیشن ارکان اسمبلی کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا ڈِ نگے مونہہ والا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کے اراکین پنجاب اسمبلی علامتی اجلاس کیلیے ریلی کی صورت میں روانہ - ایکسپریس اردومتحدہ اپوزیشن اراکین کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے نعرے خان نے کیا حال کردیا انکا۔۔۔جن کے کھانے بھی جہازوں میں آتے تھے۔۔۔ جہازوں اور ہیلی کاپٹروں سے بس میں سفر پر آ گئے ہیں عمران خان نیازی آپ نے ان کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ہے اسی لائق ہیں you mean bebusi ka shikar !!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »