وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ن لیگ کا ہائیکورٹ سے رجوع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

درخواست میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری اسمبلی اور انتظامی افسران پرویز الہٰی کے غیر قانونی احکامات مان رہے ہیں اور پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے بلا جواز تاخیر کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈوب کے مر جاؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کاانتخاب ۔مسلم لیگ ن کل ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گیدرخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یکم اپریل سے چیف منسٹر پنجاب کا عہدہ خالی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا سیشن کال کر کے فوری چیف منسٹر کے انتخابات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کامعاملہ ۔۔ن لیگ کاعدالت سے رجوعوزریر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر بھی ن ن لیگ نے عدالت سے رجوع کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد ترجمان نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا حیران کن ررعمل10:24 PM, 7 Apr, 2022, پاکستان, لاہور:سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد فیاض الحسن چوہان ترجمان سپیکر و نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ کاش ایسا فیصلہ اُس وقت بھی آپ کی پارٹی تو آئے ہی sham الیکشن کے نتیجے میں تھی تو اتنی فکرمند کیوں ہو بھائی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات کرانے کیلئے پٹیشن تیار کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان اور تحریک عدم اعتماد: وزیرِ اعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن ارکان کا علامتی اجلاس مقامی ہوٹل میں - BBC Urduلاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے علامتی اجلاس کچھ دیر میں شروع ہو گا۔ شہبازشریف نے نگران وزیر اعظم کے معاملے پر صدر کے خط پر جواب دیتے ہوئے نگران وزیرِاعظم کے لیے مشاورت سے انکار کیا ہے جبکہ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی سپیکر کے اختیارات واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ میری پی ٹی آئی کے تمام ورکرز سے درخواست ہے کہ وقت بڑی قیمتی چیز ہے اسے عامر لیاقت پر تبصرے کرکہ ضائع نہ کریں. شکریہ بچو!! کھیل کے گھر واپس جلدی آنا پاپا ماریں گے نہیں تو!! یہ علامتی نہیں بلکہ ائینی اجلاس ہے، یہ سپیکر کی صوابدید ہے اگر اسمبلی ہال بند ہو تو کہیں بھی کرسکتا ہے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی اگلی حکمت عملی کیا ہو گی؟وزیر تعلیم نے بتا دیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز تاریخی متفقہ فیصلہ دیا، عمران خان کلین بولڈ ہوگئے، خودکشی کرے گا بغیر ت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »