مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دو نام تجویز کردیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

نگران وزیر اعلی کے تقرر کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم قیادت سے مشاورت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کیلیے سید محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کے نام دے دیے۔

مذکورہ نام اپوزئشن لیڈر کی جانب سے سید محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کے نام تجویز کیے گئے، پی ڈی ایم قیادت سے منظوری کے بعد اپوزیشن لیڈر کی جانب سے نام گورنر پنجاب کو بھجوا دئیے گئے۔ محسن نقوی کا تعلق میڈیا سے جبکہ احد جیمہ سابق بیوروکریٹ ہیں اور اس وقت وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ہیں۔ واضح رہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کا آئینی وقت منگل 17 جنوری کی رات 10 بجکر 10 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ جس کے بعد یہ معاملہ پارلیمانی کمیٹٰ میں جائے گا اور پھر بھی اتفاق رائے پیدا نہ ہوا تو اسپیکر پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ کی تقرری کا معاملہ دیکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Akhtar lawa and Allah rakha pepsi

اے تے چول ہی ماری اے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے نگراں وزیراعلی کا معاملہ، ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلبلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر غور کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے نگراں وزیراعلی کا معاملہ، ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلبلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر غور کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناصر محمود کھوسہ کے بعد احسن بھون نے بھی نگران وزیر اعلیٰ بننے سے معذرتمسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے ٹویٹ کیا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے  ن  لیگ  میں احسن بھون کے نام پر اتفاق ہوا لیکن سابق صدر سپریم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام نگران وزیر اعلیٰ کے لیے بھجوا دیے06:20 PM, 17 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد (شاکر عباسی)  مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دو نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے گورنر پنجاب کو تین نام بھجوا دیئےلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے نگراں حکومت کیلئے تین نام گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھجوادیئے۔........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیئےلاہور: مسلم لیگ ن نے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے 2 نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیئے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے محسن رضا نقوی اور احد خان چیمہ کے نام نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »