قومی اسمبلی میں پارلیمانی عہدوں کے مطالبے کے کچھ دیر بعد پی ٹی آئی کے 35 اراکین کے استعفے منظور - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 35 اراکین کے استعفے منظور کر لیے، الیکشن کمیشن نے فوری طور پر ان اراکین کو ڈی نوٹیفائی کر دیا لائیو پیج:

’ملک میں سیاسی عدم استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر‘ سٹاک مارکیٹ کریش کر گئیپاکستان میں سٹاک مارکیٹ میں کارروبار کے دوران مسلسل دوسرے روز حصص کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی گئی۔معاشی امور پر رپورٹنگ کرنے والے سینئیر صحافی شہباز رانا نے اس کی وجہ ملک میں سیاسی عدم استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کو قرار دیا ہے۔

شہباز رانا کا کہنا تھا کہ ’نہ تو کم مدت سے لمبے عرصے تک کے لیے اقتصادی پالیسیوں کے حوالے سے کوئی واضح صورتحال ہے اور نہ ہی سیاسی فرنٹ پر کچھ کلئیرٹی ہے۔ اسی وجہ سے سرمایہ کار گھبرا رہا ہے اور اس کی اسی گھبراہٹ کی وجہ سے آج سٹاک مارکیٹ میں تباہی ہوئی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor he pasnd aatay corupt tolay ko

Shameful choices

'نقوی' سن کر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے کان تو ضرور کھڑے ہوں گے!!!

لعنت ہے چوروں پر

کوئی چور رہ تو نہیں گیا۔

😂😂😂

big blunder by PDM, now they'll have to go for by-election and Khan will appear in all 35 consti., winning all again and this means sending out signals that PTI is the only winning party for upcoming election This PDM is a circus, they r playing Economy and country

Ek Evenfield appartments aur doosra jail ka Sathi 😜😜😜

صبر کرو ذرا۔ عدالت فیصلہ کرے گی۔ سب ایک ساتھ جائیں گے یا واپس آیئں گے۔

صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنی ہیں اور قومی اسمبلی میں واپس جانا ہے

Haha ahahaha 😂😂

LANAT PDM walo Pakistan ka Kuch soch lo

باقی کتنے بچے۔ سب کے استعفے منظور کریں اب تو فیصلہ سپریم کورٹ میں جانا چاہئے۔ پوری پی ٹی آئی کے استعفے منظور کریں تاکہ انتخابات کروائیں۔

عمران خان ان سب کو مطلب سب کو بھگو بھگو کر لتر مار رہا ہے

🥲ارشد شریف شہید کی ٹارگٹ کلنگ، جنازے کے وقت ندیم انجم کا پریسر، پھر فیصل نصیر و فہیم رضا کےذریعے ارشد کےجنازے پر آئےعمران ریاض کو دھمکانا، وکلاء کی مقدمہ لڑنے سے معذرت؟ عمران خان پر قاتلانہ حملہ، نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج نہ ہونا؟کیا 🇵🇰بنانا ریپبلک ہے؟ OfficialDGISPR

اب صحافی سیاست میں مطلب پلی بارگیننگ

یہ کیا ہے ؟

Khotta jab wapis assembley ma he ana tha to itna drama q kia wapsi ka soch raha tha han bhai adaetamad ka kia hu ga

Those denotified must be thrown out from Parliament lodges immediately

بھاگو۔۔۔۔۔! خان آ رہا ہے۔۔۔۔!!!!!

chor awam par chor hukmaraan aur chor he hifaazti

Apne chamchon k naam da die hain bharwon ne. Just shows how serious they are. Jan bhoj k ECP ko ikhtiyar dilwana chahte hain nomination ka.

سلیم صافی اور جاوید چوہدری میں کیا کمی ہے 😁

یہ 24نیوز کا مالک تو عورتوں کا دلال ہے آپ چیک کرلے

احد چیمہ انتہائی کرپٹ اور دوسرا 24 نیوز کا مالک محسن نقوی جو حقیقت میں ایک دلال ہے ان دو بندوں کا نام نگران وزیراعلی کے لیے ن لیگ نے دیئے ہے۔

ان پر تو حساس کیسسز ہیں ۔ یہ تو ان کے ملازم ہیں نہ کہ ریاست کے🖐

🤪

ن لیگ سے یہی امید تھی مجرم اور ذاتی ملازم ہی انکے امیدوار ہو سکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی: تحریک انصاف کے 35 اراکین کے استعفے منظور، ڈی نوٹیفائی کردیا گیااسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan Imran ki phir watt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے07:13 PM, 17 Jan, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد:  سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ پرویز خٹک چل جھوٹے چیف بھڑوہ آف پاکستان کو ایسی باتیں کرتے دیکھ کر خیال آرہا ہے کہ یہ بھڑوہ پارلیمنٹ میں اپنے کتے عمران کو بھیج کر عدم اعتماد کی تحریک کی کوشش کرے گا اس لئے مسلم لیگ ہوش میں آئے اور گندے کتے کو فوراً نا اہل کروانے کی کوشش تیز کردے Good news
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیےاس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں مزید پڑھیں: Hahaha I was expecting that مامے مودے (شاہ محمود قریشی) کا کیا بنا؟ Loser
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا ممکنہ اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے پی ٹی آئی کی حکمت عملیذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو اعتماد کے ووٹ کے عمل میں حصہ لینے سے آئینی طور پر روکا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپیکرقومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کر لیےاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کر لیے۔ Dar gy dar gy khan 372 seats k sth aye ga Yh bhi zardari ka bnda hai Aik zardari sb py bhari🔥🔥 بڑا نام بڑا کام کیا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان کے ڈی نوٹی فائی ہونے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »