مسلم لیگ ن نے احد چیمہ اور محسن نقوی کے نام نگران وزیر اعلیٰ کے لیے بھجوا دیے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:20 PM, 17 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد (شاکر عباسی)  مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دو نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے ہیں۔

اسلام آباد مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دو نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے ہیں۔ قبل ازیں چودھری پرویز الہٰی نے ناصر محمود کھوسہ ، احمد نواز سکھیرا اور نصیر احمد کے نام گورنر کو بھیجے ہیں۔.

اسلام آباد مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دو نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے ہیں۔ قبل ازیں چودھری پرویز الہٰی نے ناصر محمود کھوسہ ، احمد نواز سکھیرا اور نصیر احمد کے نام گورنر کو بھیجے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر محمود کھوسہ کے بعد احسن بھون نے بھی نگران وزیر اعلیٰ بننے سے معذرتمسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے ٹویٹ کیا کہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے  ن  لیگ  میں احسن بھون کے نام پر اتفاق ہوا لیکن سابق صدر سپریم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے نگران وزیرِ اعلیٰ کیلئے گورنر کو 3 نام بھجوا دیےپنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے نگران وزیرِ اعلیٰ کے لیے گورنر کو 3 نام بھجوا دیے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ کیلئے پرویز الہیٰ نے جو نام دیے ان پر بہت زیادہ اعتراض نہیں: ملک احمد خاننگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے احسن بھون کے نام پر بھی اتفاق کیا تھا لیکن احسن بھون نے شکریہ ادا کرتے ہوئے معذرت کرلی: رہنما ن لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کا تقرر: ن لیگ اور اتحادیوں کی جانب سے تاحال نام فائنل نہ ہوسکےلاہور : پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے تقرر کے معاملے پر ن لیگ اور اتحادیوں کی جانب سے تاحال نام فائنل نہ ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور نگران سیٹ کیلئے ناموں پر مشاورتلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم اور نگران سیٹ کے لیے ناموں پر مشاورت شروع کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کی نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے نام بھیجنے کی پیشکش : احسن بھون نے معذرت کرلیلاہور : سپریم کورٹ بار کے سابق صدر احسن بھون نے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے نام بھیجنے کی ن لیگ کی پیشکش سے معذرت کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »