پی ٹی آئی اجلاس میں کس نے کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت کی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے

Jan 17, 2023 | 13:05:PMنجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق گزشتہ روز پی ٹی آئی کا اجلاس ہوا تھا جس میں عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک نے منگل کو کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت کی اور کہا کہ اسمبلی 20 جنوری کے بعد توڑی جائے۔ذرائع کا بتانا ہے پرویز خٹک کا کہنا تھا اسمبلی منگل کو ٹوٹی تو الیکشن رمضان میں ہو گا، رمضان میں ٹرن آوٹ کم ہو گا اس لیے الیکشن عید کے بعد ہونا...

"ان کا ایمانداری سے کوئی تعلق نہیں" نگران وزیر اعلی کیلئے احد چیمہ کا نام تجویز کرنے پر رؤف کلاسرا نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ذرائع کے مطابق عمران خان نے پرویز خٹک کو جواب دیا کہ رمضان میں الیکشن ہوا تو بھی ٹرن آؤٹ اچھا ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان اور شوکت یوسفزئی نے تین چار دن بعد اسمبلی توڑنے کا کہا جبکہ چند صوبائی وزراء نے بھی منگل کو اسمبلی توڑنے پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ سردی میں بالائی علاقوں میں انتخابی مہم چلانے میں مشکلات ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اجلاس میں کس نے کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت کی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیخیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق گزشتہ روز پی ٹی آئی کا اجلاس ہوا تھا جس میں عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جیو خود کو دلاسہ دیتے ہوئے 😂😂😂 is no1 source of fake news and disinfo in Pakistan. Last week they tried to build an impression Punjab Govt will not dissolve due to not enough numbers, even at the last minute they were saying 171 members. Their news is in fact guesses based on desires. shameful Biased reporting in karachi election, shame on Geo News
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانیذرائع کا کہنا ہے کہ محمود خان اور شوکت یوسفزئی نے تین چار دن بعد اسمبلی توڑنے کا کہا، چند وزراء نے بھی منگل کو اسمبلی توڑنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا: پی ٹی آئی کا صوبائی اسمبلی توڑنے کا فیصلہذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان منگل کو صوبائی اسمبلی توڑنے کی سمری گورنر غلام علی کو بھیجیں گے۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial KPAssembly imrankhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی تحلیل نہ کرنے کے مشورے پر عمران خان نے کیا جواب دیاخیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دینے سے متعلق پی ٹی آئی کے رہنماؤں میں اختلاف سامنے آیا ہے، جس پر عمران خان نے بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوسی چیئرمین کی نشست پر ناکامی کے بعد خرم شیر زمان کا بیان سامنے آگیا بڑا اعتراف کرلیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلدیاتی انتخابات میں یوسی چیئرمین کی نشست پر ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کے میئر کراچی کیلئے امیدوار خرم شیر زمان کا بیان سامنے آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر کا سامناکراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر کا سامنا تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi LocalBodyElections جی بالکل۔پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی تو سوا پانج بجے نتائج آ جانے چاہئے تھے سارے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »