پنجاب کے نگراں وزیراعلی کا معاملہ، ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے طلب کیا گیا مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہو گا، اجلاس میں پنجاب میں نگراں وزیراعلی کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کریں گے، احسن اقبال اور اسحاق ڈار سمیت ن لیگ کے دیگر رہنما اجلاس میں شرکت کے لیے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے نگراں وزیراعلی کا معاملہ، ن لیگ کا مشاورتی اجلاس طلبلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر غور کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب، اعلیٰ ن لیگی قیادت ماڈل ٹاؤن میں جمعپنجاب کا نگراں وزیرِ اعلیٰ کون ہو گا؟ اس بات پر غور کے لیے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت ماڈل ٹاؤن پہنچنا شروع ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کانگران وزیراعلیٰ کون ہو گا ؟ وزیراعظم نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیامشاورتی اجلاس کیلئے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت ماڈل ٹاؤن پہنچنا شروع ہو گئی ہے۔ Wazeer Azam Ka Kia Kam ha?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا معاملہ: ق لیگ کا اہم اجلاس طلبلاہور: (دنیا نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی پیشکش کے بعد چودھری پرویزالہٰی نے مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا معاملہ: ق لیگ کا اہم اجلاس طلبلاہور: (دنیا نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی پیشکش کے بعد چودھری پرویزالہٰی نے مسلم لیگ ق کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ اتنا دودھ پیتا بچہ پرویز الہی نہیں یہ محض خام خیالی ہے کچھ لوگوں کی ۔۔۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 3 ناموں پر غورمسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے 3 ناموں پر غور شروع کردیا جبکہ وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے چند روز تک لندن جائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »