مسجد نبوی میں نعرے بازی پر گرفتار پاکستانی کو بڑی سزا سنا دی گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر مسجد نبوی میں شور شرابہ اور نعرے بازی کرنے پر گرفتار پاکستانی کو سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی میں شور شرابہ اور نعرے بازی کرنے کا واقعہ میں مدینہ منورہ کی عدالت نے گرفتار پاکستانی شہری کو سزا سنا دی، مسجد نبوی میں شور شرابہ کرنے والے محمد طاہر کو 3 سال قید اور10 ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔یہ بھی پڑھیں:.

تفصیلات کے مطابق مسجد نبوی میں شور شرابہ اور نعرے بازی کرنے کا واقعہ میں مدینہ منورہ کی عدالت نے گرفتار پاکستانی شہری کو سزا سنا دی، مسجد نبوی میں شور شرابہ کرنے والے محمد طاہر کو 3 سال قید اور10 ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ۔یہ بھی پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بہت چھوٹی سزا ہے ابولہب کی اولاد کی زبانیں کاٹنی چاہئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے رضاکارانہ طور پر اپنی سکیورٹی پر مامور گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کردیوفاقی وزرا کو بھی مہیا سکیورٹی گاڑیوں میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ونججججج شوبازي Chotiye iska Awam ku kya faida ShobaazSharif PetrolDieselPrice FightofRight 🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائدپابندی کا اطلاق 15 جون سےہوگا اور 15 ستمبر تک نافذ رہے گی، سعودی وزارت محنت و افرادی قوت Nice Good Kash Pakistan mein bhi aisa ho jai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھیمانسہرہ کے گاؤں چیڑھ میں جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی درختوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا یہ اگ کوی جان کر لگا رہا ھے عجیب سا معاملہ ہے ایک عرصے سے اگ اور وہ بھی پشتون بیلٹ میں کیا کوٸ سوچی سمجهی سازش تو نہیں یااللہ رحم بلین ٹری سونامی کو آگ لگا کر مُدعہ غائب کیا جا رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال کر دی گئیں:پی ٹی اےپاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مصر کے قریب اے اے ای-1 اور ایس ای اے ایم ای ڈبلیو ای-5 میں رپورٹ ہونے والے متاثرہ دو حصوں کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا بحران جاری طلب ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں بجلی  بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے،بجلی کی طلب 28ہزار 500میگا واٹ سے تجاوز کر گئی جبکہ اوسط پیداوار 22ہزار میگا واٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاقوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »