خیبرپختونخوا میں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا میں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

سماہنی آزادکشمیر میں بھی جنگلات میں لگنے والی آگ نے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو ٹیمیں مالاکنڈ ڈویژن میں لگی آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں جس میں اب تک 17 میں سے 13 مقامات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ ادھر سوات میں مزید 3جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جہاں الہ آباد، زرہ خیلہ اور کوڑکوڑے گودر کی پہاڑی پر شام میں آگ لگ گئی جب کہ کڑاکڑ میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔

مزید برآں ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے آگ لگنے کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر چار رکنی اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

That's how we hide BillionTreeTusnami

Ya Allah reham ferma, آمين ثم آمین يا رب العالمين

بلین ٹری کے کرپشن چھپانے کے لیے یہ سب کچھ ھو رہا ھے

بیلن ٹری کا ثبوت ختم کرنے کلے خو پی ٹی ای نے لگایا ھے

جنگلات میں آگ بھڑک نہیں اٹھتی ۔ بھڑکائی جاتی ھے ۔ خصوصاً جہاں پودوں کی ناکام سکیمیں بلین ٹری سونامی بن گئی ہوں۔

Why are you all mentioning Billion Trees over & over again? Stop spreading lies, there are no 50 trees planted by PTI scums in real even, leave alone Billion Trees. It is natural forestry that is out on fire. Stop propagating that it is PTI’s trees wherever fire is witnessed.

کون لگا رہا ہے یہ آگ

Billion tree projects under destruction..?

Ye pechly 6 din se lagi hoye hai ap logo ko abhi pata chala ap jao dekho Bollywood mai kis adakara ne keya pehna hai kasey pehna hai jangalat ka kia karna ap logo ne

بلین ٹری سارا جل گیا نیازی اپنی کرپشن چھپانے کو کتنی تباہی مچائے گ اس ملک میں

بلین ٹری سونامی کو آگ لگا کر مُدعہ غائب کیا جا رہا ہے

عجیب سا معاملہ ہے ایک عرصے سے اگ اور وہ بھی پشتون بیلٹ میں کیا کوٸ سوچی سمجهی سازش تو نہیں یااللہ رحم

یہ اگ کوی جان کر لگا رہا ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایتھنز کے مضافات میں جنگل میں آگ لگ گئی، متعدد مکانات لپیٹ میں آگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کے پی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا کے جنگلات میں سات مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ میں آگ نے پہاڑوں پر بنے مکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مارگلہ، سوات، کہوٹہ اور مالاکنڈ کے جنگلات میں تاحال آگ نہ بجھائی جاسکیوزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے مارگلہ ہلز پر لگنے والی آگ بجھانے کے لیے دو فوجی ہیلی کاپٹر فراہم کیے گئے ہیں۔ لوٹ مار سے ٹائیم نھین بچ پا رھا۔ آگ کی بُجھائین گے۔ پاکستان پر ٹھگوں کی حکومت ھے 🤩🤩🤩 ImranKhanPTI is trying to vanish proofs of billion tree tsunami by burning forests in kpk. In bunir jalsa trees were burning in front of him during his speech but he didn't order to kpp government to control this fire. HamidMirPAK MaryamNSharif zartajgulwazir asmashirazi Itni capability hay hee nahi.. firefighters ko tarbiyat hee nahi hay, bs ALLAH SUBHAN TALLAH say dua hay kay Tez Barish hoo jaey.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالائی علاقوں کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھ گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرن جوہر کی سالگرہ تقریب میں کورونا وائرس کی انٹری : کئی اداکار متاثربھارتی ریاست مہاراشٹر کے بڑے شہر ممبئی میں کورونا وائرس نے اپنے پنجے گاڑنا شروع کردیے، فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کی سالگرہ تقریب میں درجنوں او خبیثوخبریں دینا بند کرو ان سور کے بچوں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم ، خیبرپی کے اور کشمیر میں بارش کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »