ملک بھر میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے وزراء اعلیٰ نے دودن کی مہلت مانگی تاکہ وہ اپنے اپنے صوبوں میں تجارتی و کارباری تنظیموں سے مشاورت مکمل کریں۔ اجلاس میں صوبہ خیبرپختونخوا کی نمائندگی چیف سیکریٹری ڈاکٹر شہزاد خان بنگش نے کی، وزراء اعلیٰ نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کے اقدامات کو سراہا۔.

سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے وزراء اعلیٰ نے دودن کی مہلت مانگی تاکہ وہ اپنے اپنے صوبوں میں تجارتی و کارباری تنظیموں سے مشاورت مکمل کریں۔ اجلاس میں صوبہ خیبرپختونخوا کی نمائندگی چیف سیکریٹری ڈاکٹر شہزاد خان بنگش نے کی، وزراء اعلیٰ نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت کے اقدامات کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائدپابندی کا اطلاق 15 جون سےہوگا اور 15 ستمبر تک نافذ رہے گی، سعودی وزارت محنت و افرادی قوت Nice Good Kash Pakistan mein bhi aisa ho jai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک نئی دوا کے ٹرائل میں شامل کینسر کے تمام مریض حیران کن طور پر صحتیابتجرباتی دوا کو بڑی آنت کے کینسر کے شکار ایک درجن مریضوں کو استعمال کرایا گیا تھا۔ Haramkhor Channel It's a greates break through 😍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں وزیراعظم کے لیے ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئےذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اکثریتی ارکان قومی اسمبلی میں واپسی کے خواہشمند ہیں، جن کا مطالبہ ہے کہ ووٹنگ بائیکاٹ اور استعفوں کی تجویز دینے والی شخصیت کو سامنے لایا جائے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTI nationalassembly dont try to divert the focus of nation..we trust IK....wo dont trust your propoganda بہن کے ٹکوں عوام دیکھ رہی ہے کون کتنا جھوٹ پھیلا رہا ہے کوئی بندہ بابراعوان شیخ رشید فواد چودھری وغیرہ کی طرف انگلی نہ اٹھائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کے 200 افراد کے حج پر جانے کی خبر پر وضاحت طلبوزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور کےذاتی اسٹاف اور وزارت کے200 افراد کے حج پر جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں اللہ پاک امپورٹیڈ حکومت کو تباہ اور برباد کرے آمین یہ وزیر صاحب تو سنا تھا سائیکل پر اپنے علاقے میں دیکھے جاتے ہیں🤣 Benazir_Shah Maids, servants, security guards. ROFL
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشکل حالات میں وفاقی کابینہ کے مشکل فیصلے سرکاری گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگا دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ملک کے مشکل حالات میں وفاقی کابینہ نےسخت فیصلے اٹھاتے ہوئے سرکاری گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ۔ اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں رات 10 بجے کے بعد شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی کا فیصلہشادی کی تقریب میں صرف ون ڈش کی اجازت ہوگی، ذرائع Is garmi me jo shadi karay usay wese hi jail honi chaheye SaleemKhanSafi V.good Safi Pakistan Dushman ho Tum Log. Lannat ho Tum per Karachi main bhee hona chahiyay hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »