کے پی آئی ٹی بورڈ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:33 PM, 8 Jun, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور : خیبرپختونخوا کے آئی ٹی بورڈ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی بھرتیوں اور مالی بے قاعدگیوں کا

پشاور : خیبرپختونخوا کے آئی ٹی بورڈ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی بھرتیوں اور مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق بورڈ میں 19افسران کو پرکشش تنخواہوں پر بھرتی کیا گیا۔، چار سال کے دوران بورڈ کے فنڈز میں 36کروڑ 50لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں ہوئیں۔

خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈمیں غیر قانونی بھرتیوں اور مالی بے قاعدگیوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں واضح کیا گیاہے کہ تبدیلی سرکار نے بورڈ میں19 افسران کو پرکشش تنخواہوں پر بھرتی کیا۔ بھرتی ہونے والوں میں ، منیجنگ ڈائریکٹر، ڈائریکٹرز ، ڈپٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ادارے کا سربراہ کے پی ائیز حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔چارسال کے دوران بورڈ کے فنڈز میں36 کروڑ 50 لاکھ کی بے قاعدگیاں ہوئیں ۔ آڈیٹر جنرل نے تحقیقات ، ملازمین کی برطرفی اور رقم ریکوری کی سفارش کر...

اس حوالے سے بورڈ حکام کا کہناہے کہ آڈٹ رپورٹ ابتدائی اعتراضات پر مشتمل ہے۔محکمانہ اکاؤنٹس کمیٹی میں اعتراضات دور ہوجائینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان ایک بار پھر پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخبعمران خان ایک بار پھر پی ٹی آئی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ARYNewsUrdu imranKhan جب گاڑی اوپر چڑھائی جارہی ہو تو کبھی بھی 'نیوٹرل' گیئر مت لگائیں ورنہ گاڑی تیزی سے نیچے آ جاتی ہے. Congrats khan جیو مرشد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کے دفتر پر مسلح افراد کا حملہ09:07 AM, 7 Jun, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, راولپنڈی:  پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما اجمیر خان کے دفتر پر  مسلح افراد نے حملہ کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منظور وسان کی پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑی پیش گوئیکراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ پی ٹی آئی کے بڑے کھلاڑی جیل میں ہوں گے اور ہم حکومت کریں گے۔ خواب دیکھنے سے کون روکتا ھے ۔۔دیکھیں دیکھیں Begerat beiman harami standwithary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کیخلاف عدالت سے بڑی خبر آ گئیاسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی حفاظتی ضمانت نا منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں وزیراعظم کے لیے ووٹنگ کے بائیکاٹ اور استعفوں پر اختلافات سامنے آگئےذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اکثریتی ارکان قومی اسمبلی میں واپسی کے خواہشمند ہیں، جن کا مطالبہ ہے کہ ووٹنگ بائیکاٹ اور استعفوں کی تجویز دینے والی شخصیت کو سامنے لایا جائے۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTI nationalassembly dont try to divert the focus of nation..we trust IK....wo dont trust your propoganda بہن کے ٹکوں عوام دیکھ رہی ہے کون کتنا جھوٹ پھیلا رہا ہے کوئی بندہ بابراعوان شیخ رشید فواد چودھری وغیرہ کی طرف انگلی نہ اٹھائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »