ملک میں بجلی کا بحران جاری طلب ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں بجلی کا بحران جاری ،طلب ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

نجی ٹی وی"جیو نیوز"کے مطابق شارٹ فال اوسطا ساڑھے 6ہزار میگا واٹ کے لگ بھگ ہے،چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں 8سے 10گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ لیسکو کا کوٹا 5ہزار میگا واٹ ہو گیا ہے،لیسکو کی طلب 5ہزار 700میگا واٹ تک جا پہنچی ہے،لیسکو کا شارٹ فال 700میگا واٹ برقرار ہے ۔.

نجی ٹی وی"جیو نیوز"کے مطابق شارٹ فال اوسطا ساڑھے 6ہزار میگا واٹ کے لگ بھگ ہے،چھوٹے شہروں اور دیہاتوں میں 8سے 10گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ لیسکو کا کوٹا 5ہزار میگا واٹ ہو گیا ہے،لیسکو کی طلب 5ہزار 700میگا واٹ تک جا پہنچی ہے،لیسکو کا شارٹ فال 700میگا واٹ برقرار ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہسونےکی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی ہے مزید پڑھیں: Gold GoldRates GeoNews لاکھوں میں تنخواہ لینے والوں کو بجلی ، پیڑول ، میڈیکل فری ہزاروں میں تنخواہ لینے والے بجلی ، پیڑول ، میڈیکل خود خرید رہے ہیں یہ جمہوری نظام ظالمانہ نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟ شیر آیا شیر آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ، اتوار پوری تعطیل ہو، خواجہ آصفموجودہ حالات میں ملک بھر میں ہفتہ، اتوار پوری تعطیل ہو اور جمعہ کو آدھا دن کام ہو، خواجہ آصف تفصیلات جانیے: DailyJang ترقی پذیر ممالک چھٹیاں کر کے آرام نہیں فرماتے جناب کفایت شعاری کا کوئی اور طریقہ بتائیں ایک نظر کالا باغ ڈیم کی طرف اب تو سب حکومت میں ہیں کالا_باغ_ڈیم پورے ہفتے کی تعطیل کریں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں بجلی بحران کا خطرہ منڈلانے لگاکیلی فورنیا ، ٹیکساس، رکنساس اور ایری زونا سمیت کئی امریکی ریاستوں میں بجلی بندش کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ 😂😂 ہاہاہاہاہاہا sach main geo chor hain 😂😂😂😂😂 hay Pakistani qom hay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے مالی بحران سے نکل آئے ہیں: مفتاح اسماعیلاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں بھی بجلی بحران کا خطرہامریکہ میں بھی بجلی بحران کا خطرہ ARYNewsUrdu شہباز شریف پر ایسا تجربہ کیا گیا ہے جیسے سانئس کے سٹوڈنٹس مینڈک 🐸 پر کرتے ہیں 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Ay v Khan ty paa dyo 🤣 خرم دستگیر کو امریکہ بھیجو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے، مفتاحملک میں کسی فنانشل ایمرجنسی کا اعلان نہیں کیا جارہا نہ ہی ایسی کوئی ضرورت ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل 🖐️ یہ لو میرے طرف سے پیٹرول تو آ ایم ایف کی حکم پر نیازی بھی بڑہا رہا تھا تب تم لوگوں کو مہنگائی نظر آتی تھی اب 50 والی بریڈ اچانک 75 کی ہوگئی ہے شرم نھیں آرہے تم لوگوں کو Mulk ko lut lia to ab bobran sa bahir he aao gy apna Kazan to bhr gya na
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »