مسجد نبوی ﷺ آواز بلند کرنے پر عوام کا بھی شدید ردعمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سعودی عرب سے کارروائی کی اپیل بھی کی۔

مسجد نبوی ﷺ میں وزیر اعظم کے وفد کیخلاف چند شرپسند گستاخوں کی نعرہ بازی اور زبان درازی انتہائی افسوسناک عمل ہے، سعد رفیق

عوام نے مسجد نبوی ﷺ میں وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس شاہ زین بگٹی کے بال کھینچنے کے واقعے کی بھی بھرپور مذمت کی۔ نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کے والد ضیاء الدین یوسفزئی نے کہا کہ جب غنڈوں نے نعرے لگائے تو نڈر مریم اورنگزیب نے مسکراہٹ اور سلام سے جواب دیا، مریم اورنگزیب ایک سچے مسلمان اور خوبصورت پاکستانی کے طور پر ہماری نمائندگی کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پاکستانی ہونےکاثبوت دے رہے ہیں.دوسرے ملکوں کو دیکھا رہے ہیں.شرم انی چاہیےانکو. سعودی حکومت کو چاہیے.ان کو سزا دینی چاہیے.پابندی لگنی چاہیے.ان کو بیلک لسٹ میں ڈالنا چا ہیے ان لوگوں کو.تاکہ ائند کسی حکومت ممبران کیساتھ کسی کو ایساکر نے کی جرات نہ پڑے

HashKSA KSAMOFA We Pakistanis are ashamed of the riots that took place in the Prophet's Mosque yesterday. ShkhRasheed and ImranKhanPTI the mastermind of sedition in Masjid Nabavi (SAW), should be banned from entering Saudi Arabia forever.

مسجد نبوی میں قاتلوں،چوروں،لٹیروں جھوٹوں کا داخلہ توہین نہیں مگر ان کیخلاف نعرہ لگانا توہین۔۔ کس دور میں جی رہے ہو؟ MarchAgainstImportedGovt

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور اب تو میں ڈٹ کہ کہوں گا پوری پی ٹی ای کا فر اور اس کے فا لور بھی جس نے میر ے آقا کے در کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کی

عوام کا ردعمل یہ تھا۔۔۔۔اپ نے دیکھا نہیں۔۔۔

پاکستان تو مدینہ نہ بن سکھا لیکن مدینہ پاکستان بن گیا۔

kesee kaa koi rad-e-amal nahi, jinn per choor choor kee awazain lugaee gaeen, unki badnasibi hai, yai unkoo Khudaa ishara dai rahaa hai, k tum jasoon k liyai meraay ghaae mein koee jugaa nahi hai. Astughfar

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

مارو ان کتوں کو جنھوں نے بے ادبی کی😡

اسی مسجد نبوی میں مسلمانوں کے درمیان فیصلے بھی ہوتے ان پر بحث اور تکرار بھی ہوتی ظالم کو برا کہا جاتا یہاں تک کہ چوروں کے ہاتھ بھی کاٹے جاتے مختلف سزائیں بھی مجرموں کو دی جاتیں اسی مسجد میں خلیفہ ثانی پر چیخ کر اعتراض کیا گیا جب وہ نیا کرتہ پہن کےخطبہ دینے آئے

jangnews Tum jaisay khanziron la bus.

Allah Almighty honors whom He humiliates, then He humiliates him.

جاگ مسلم جاگ تیری غیرت کو لگ گیا داغ رسول کی ناموس کی خاطر عمران خان یا اس کے چاہنے والے کو قتل کرنا ہر غیرت مند مسلمان پر فرض ہے ورنہ یہ فتنہ مرزا احمد قادیانی لعنتی سے زیادہ ہو جائے گا۔

muslim Ummah ka ghamo ghussa apni jagga per masjid ka ahtram krna chahye tha ..

مسجد پر خود کش حملہ کرنے والے ، مسجد نبوی کی بے حرمتی کرنے والے اور اس کا جواز ڈھوںڈنے والے سب کے سب خارجی کتے ہیں توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

All of those who are crying over this incident must know that this incident is happend outside the territory of masjid nabvi, not inside the mosque.

جیو کے پاس دنیا کا کوئی خاص کیمرہ ہے جو اور کو نظر کسی کو نظر نہیں آتا ان کو نظر آتا ہے

توہین سیاستدانوں کی ہوی ہے روضہ کی نہیں۔ روضہ کی حرمت کے پیچھے چھپنے سے تم اور تمہارے چور پاک نہیں ہو جائیں گے۔ حقیقت تسلیم کریں عوام امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرتی ہے اور اس سے نفرت کرتی ہے۔

acha bhla fazlu rehman b jaa rha tha, ,pta n ku n gya

مسجد نبوی پر نعرے بازی کرکے رسول اللہ ﷺ کی بے حرمتی کرنے والوں پر اور انکے حمایتیوں اور اس عمل کی تاویلیں گھڑنے والوں پر خدا کا عذاب نازل ہو..وہ اور انکے خاندان برباد ہوں...وہ ازیت ناک موت مریں.. آمین

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

اسی لئے تو فواد چودھری نے کہا تھا کہ آپ الیکشن آرام سے کروانا چاہتے ہیں یہ حالات خراب کروا کر؟ ابھی بھی وقت ہے حالات کنٹرول میں رہ سکتے ہیں اگر الیکشن کروا دئے جائیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

پوری دُنیا سے مسلم حکمران مسجد نبویؐ آتے ھیں اور اُن کے حق نعرہ بازی ھوتی ھے, کوئی بُرا نہیں مناتا۔ شریف فیملی جب بھی جاتی ھے ان پر چور اور غدار غدار کی آوازیں کسی جاتیں ھیں یہ اب شریف فیملی کو سوچنا چاھیے ایسا کیوں ھوتا ھے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور توہین_مسجدنبوی_نامنظور

جیو کی جھوٹی خبر

اس وقت مذمت نہیں کی تو اب کیا ہوا؟

Ab Twitter owner elonmusk is Terrorist ImranKhanPTI ka Account Banned karo or Pakistan Army jaldi sa Imran Khan ko phansi da 😡 Curse on him who use Masjid e Nabvi for his political purpose. توہین_مسجد_نبوی_نامنظور Fori Imran talbaan Khan ko phansi di jaya Imran talbaan Khan

آج ایک بات تو طے ہو گئی کہ یا تو آپ نبی پاک صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کے امتی ہیں یا پھر تحریک انصاف کے سپورٹر توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Awaam is happy coz chor get zaleel at most holy place

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد نبوی واقعہ: محمد یوسف اور شاہد آفریدی بھی ردعمل دیے بغیر نہ رہ سکےگزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اراکین کی مسجد نبوی ﷺآمد کے موقع پر کچھ افراد کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی تھی آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اگر میری بیٹی بھی چوری کرتی تو اس کے ہاتھ بھی کاٹ دیتا عوام اپنا غصہ نکال رہی ہے جب عدلیہ سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوں گے تو عوام ری ایکشن دےگی کچھ لوگ پراپیگنڈہ کرکے عوام کی توجہ تبدیل کررہے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور tariqjameel gandu tujy sakoon mila ya nhi bajwa dally wa faiz or pasha haram khoru khush ho pakistaniyu ney masjid_NABI ko na choda yi chahty thy ya abi aur khuwaish koi baki hai saudiarabia kickoutpakistanis The incident happened outside where people were wearing shoes and the mini cars are also driven, it was NOT inside the jurisdiction of the Holy Mosque 🕌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگادیےمسجد نبویؐ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگادیے arynewsurdu ShahbazSharif Madina PakistanKiAwazARY Kesy log hain jo us muqaddas jgha pr siyasat chala rhy hain or kisi ko tnz krna kitna gunah hai , jesa leader Qadiyani wesy supporters Chass aa gei ay yaqeen kro چور کو چور کہنا بهی ثواب ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کچھ مخصوص لوگوں نے مسجد نبویؐ کا تقدس پامال کیا: مریم اورنگزیبG bilkul wo pakistani hn alhamdullah😁 ہمارے پیارے نبی ﷺ نے مدینہ شریف کی اسی چار دیواری میں بیٹھ کر ظالم کو ظالم، چور کو چور کہنے اور غلط بات کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیا تھا اور تم کہتے ہو کہ انہیں چور کہنا اخلاقیات کے منافی ہے؟ منافقوں کتنا اور گرو گے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مسجد نبوی آمد پر بعض افراد کی نعرہ بازی، سیاسی رہنماؤں کی مذمتمسجد نبوی ﷺ میں وزیر اعظم کے وفد کیخلاف چند شرپسند گستاخوں کی نعرہ بازی اور زبان درازی انتہائی افسوسناک عمل ہے، سعد رفیق اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جس نے بھی مسجد نبویﷺ کا تقدس پامال کیا ہے اس ماہ مبارک کے صدقے اور اس عظیم رات کے صدقے اس شیطان کو اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنائے تاکہ آئندہ سے کوئی بھی اس کے پیارے محبوب کریم آقاﷺ کی چوکھٹ کی بے حرمتی نہ کر سکے. آمین توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مکافات عمل چور ڈاکو غدار امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مریم اورنگزیب کا ردِعمل سامنے آگیاہمارے کارکنان بھی یہاں موجود تھے۔ ان میں بھی سیاسی جزبہ تھا لیکن ان کو ہماری طرف سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ مسجد نبوی میں کوئی بدتمیزی نہ کرے، مریم اورنگزیب جناب آپ کی وجہ سے دربار نبوی کی بے حرمتی ہو رہی ھے ۔ مہربانی فرما کر واپس آ جایئں۔ You mean this یا اللہ 27 رمضان المبارک کی انتہائی با برکت رات کے صدقے 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر اور ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے حواریوں اور ان کے سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنت برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں بعض افراد کی کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازیوفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بُھلا بیٹھے ہیں۔ Chorrrr سعودی و پاکستانی حکام سے پر زور مطالبہ ہے کہ کل مسجد نبوی میں ہلٹر بازی اور بے حرمتی کرنے اور اسکی پلاننگ کرنے والوں کو سرعام عبرتناک سزائیں دی جائیں تاکہ آئندہ کسی بھی جاہل اور بے ادب جھتے کو یہ بے حرمتی وگستاخی کرنے کی جرأت نہ ہو توہین_رسالت_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور آج ایک بات تو طے ہو گئی کہ یا تو آپ نبی پاک صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کے امتی ہیں یا پھر تحریک انصاف کے سپورٹر توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »