محمد یوسف نے کہا کہ روضہ رسول ﷺ پر جو کچھ ہوا وہ دیکھ کر اے اللہ میں پوری امت کی طرف سے تجھ سے معافی مانگتا ہوں۔
سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے مگر ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لیے حرم کی حرمت تک بھول گئے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے، نعرے لگانے والوں کی پہچان تو ہو جائے گی لیکن پاکستان کی شناخت کو آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔
Saara fitna dhajal ka hai jo logon ko batka raha hai
اب آپ دونوں مولانا بن کے آ گے ہو تو سنو مسجد نبوی میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو سذایں بھی سنائی ہیں چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم بھی دیا ہے کیا آپ پاک صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ سے باہر جا کے سزا سناتے تھے ؟ امپورٹڈ _ حکومت _ نا منظور
توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
دونوں کھلاڑی جلد ہی نون لیگ میں شامل ہونے جارہے ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
جتنے لوگ خان کیخلاف ہیں، سب کے دل تڑپیں گے اب۔ کیونکہ موقع مل گیا۔ ویسے جب تین سال پہلے نون لیگ کے دو کارکنوں نے اس وقت کے وزیراعظم عمران پر خانہء کعبہ میں نعرے بلند کئے تھے تو اس وقت کہاں تھے آپ؟ مرہم کے شاباشی کے ٹویٹس ابھی بھی موجود ہیں۔۔۔۔ تف۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
توہین_مسجد_نبوی_نامنظور عمران_نیازی_ملعون
توہین_مسجد_نبوی_نامنظور عمران_کی_شازش_بے_نقاب
ان سب کی زبانوں کو تالے لگ گے تھے جب مفتاع نے بیان دیا ہم لبرل ہیں ایک پاگل اسلام کی بات کرتا ہے
مسجد نبوی میں دوران خطبہ خلیفہ وقت سیدنا عمر رض کو چیلنج کیا گیا کہ تمہاری قمیض اتنی لمبی کیوں ھے. کیا تم نے باقی مسلمانوں کی نسبت زیادہ کپڑا بیت المال سے لیا ھے. سیدنا عمر نے اس کو اپنی یا مسجد نبوی کی توہین نہیں سمجھا. کیا یہ چور خاندان سیدنا عمر رض سے افضل ہیں؟؟؟
اللہ پاک پی ٹی آئی والوں کو ہدایت عطا فرمائے۔ شرم آنی چاھئے
توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
muneebfaruqpak Most Muslims including myself will condemn what happened in the holiest places of our believe but sensible people should understand what kind of hatred people feel towards this combined government.These are not PTI supporters,they are common people of Pakistan showing resentment
ذرا ماضی میں اس پر بھی ان کا ردعمل شئیر کردیں
دنیا میں احترام کے لائق ہیں جتنے لوگ میں سب کو مانتا ھوں مگر مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم ) کے بعد توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
پٹواریوں اور زیبروں کو مسجد نبوی کی نہیں بلکہ مریم اورنگزیب کی توہین کا دکھ ہے اگر یہی کام عمران کے ساتھ ہوتا تو یہ کہتے دیکھوں جھوٹا عاشق ہے اللّٰہ نے ذلیل کیا😂
gandu ky bachy suwar NABI saw ki izat nhi in 70 wa 80 sal walun se dar darling ky lanti jiny waali begherat koom mai lanat beghta hun tum sab py
کیا یہ ایڈیٹ ہے ؟؟ اگر نہیں ہے ،تو پھر جتنا پروپیگنڈہ ہو رہا ہے،اور جو جو کررہے ہیں ،اللہ سب کو ہدایت نصیب فرمائے آمین
زرا ان پے بھی ملاحظہ فرمائیں SAfridiOfficial Muhammadyousf32
hironchi ko article six lgaw isny cosititution toda hai
The incident happened outside where people were wearing shoes and the mini cars are also driven, it was NOT inside the jurisdiction of the Holy Mosque 🕌
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اگر میری بیٹی بھی چوری کرتی تو اس کے ہاتھ بھی کاٹ دیتا عوام اپنا غصہ نکال رہی ہے جب عدلیہ سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوں گے تو عوام ری ایکشن دےگی کچھ لوگ پراپیگنڈہ کرکے عوام کی توجہ تبدیل کررہے ہیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
tariqjameel gandu tujy sakoon mila ya nhi bajwa dally wa faiz or pasha haram khoru khush ho pakistaniyu ney masjid_NABI ko na choda yi chahty thy ya abi aur khuwaish koi baki hai saudiarabia kickoutpakistanis
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »