مسجد نبویؐ میں بعض افراد کی کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بُھلا بیٹھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 27 رمضان کی مقدس شب اس وڈیو کو طنزیہ یا فخریہ پوسٹ کرنے والے بھی یقیناً اس گناہِ عظیم میں برابر کے حصے دار ہیں۔وفاقی وزیر برائے بحری امور فیصل سبزواری نے کہا کہ قائداعظم کے مزار پر نعرے لگانے پر کیپٹن صفدر کو مطعون کرنے والے اللّٰہ کے آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے روضے، مسجد نبوی ؐ میں سیاسی نعرے بازی پر خوشیاں منارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رمضان کے آخری دنوں میں مسجد نبوی ؐ کے تقدس کو بھی خاطر میں نہ لینے والوں سمیت تمام پاکستانیوں کے ساتھ خدا رحم فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چور، چور ہی رہے گا، چاہیے مسجد نبوی میں ہو یا کہیں بھی۔ چور کو چور نا بولنا بھی تو گناہ ہے ۔

آج ایک بات تو طے ہو گئی کہ یا تو آپ نبی پاک صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کے امتی ہیں یا پھر تحریک انصاف کے سپورٹر توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

Chorrrr

سعودی و پاکستانی حکام سے پر زور مطالبہ ہے کہ کل مسجد نبوی میں ہلٹر بازی اور بے حرمتی کرنے اور اسکی پلاننگ کرنے والوں کو سرعام عبرتناک سزائیں دی جائیں تاکہ آئندہ کسی بھی جاہل اور بے ادب جھتے کو یہ بے حرمتی وگستاخی کرنے کی جرأت نہ ہو توہین_رسالت_نامنظور توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی مسجد نبوی آمد پر بعض افراد کی نعرہ بازی، سیاسی رہنماؤں کی مذمتمسجد نبوی ﷺ میں وزیر اعظم کے وفد کیخلاف چند شرپسند گستاخوں کی نعرہ بازی اور زبان درازی انتہائی افسوسناک عمل ہے، سعد رفیق اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جس نے بھی مسجد نبویﷺ کا تقدس پامال کیا ہے اس ماہ مبارک کے صدقے اور اس عظیم رات کے صدقے اس شیطان کو اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنائے تاکہ آئندہ سے کوئی بھی اس کے پیارے محبوب کریم آقاﷺ کی چوکھٹ کی بے حرمتی نہ کر سکے. آمین توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مکافات عمل چور ڈاکو غدار امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگادیےمسجد نبویؐ میں لوگوں نے ’شہباز شریف چور چور‘ کے نعرے لگادیے arynewsurdu ShahbazSharif Madina PakistanKiAwazARY Kesy log hain jo us muqaddas jgha pr siyasat chala rhy hain or kisi ko tnz krna kitna gunah hai , jesa leader Qadiyani wesy supporters Chass aa gei ay yaqeen kro چور کو چور کہنا بهی ثواب ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے پر مریم اورنگزیب کا ردِعمل سامنے آگیاہمارے کارکنان بھی یہاں موجود تھے۔ ان میں بھی سیاسی جزبہ تھا لیکن ان کو ہماری طرف سے ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ مسجد نبوی میں کوئی بدتمیزی نہ کرے، مریم اورنگزیب جناب آپ کی وجہ سے دربار نبوی کی بے حرمتی ہو رہی ھے ۔ مہربانی فرما کر واپس آ جایئں۔ You mean this یا اللہ 27 رمضان المبارک کی انتہائی با برکت رات کے صدقے 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر اور ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے حواریوں اور ان کے سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنت برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہملک میں یومیہ کورونا کیسز بڑھ کر 117 رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو افراد کورونا سے انتقال کر گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.61 فی صد رہی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیسے کی بے توقیری اور ڈالر کی اونچی پرواز جاری انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )  پیسے کی بے توقیری اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے ،  آج دن کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگاہو گیا ۔ DGISPR DGISI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، رواں ہفتے کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ بہت بڑی بغیرت اور بزدل فوج ہو OfficialDGISPR بقول HamidMirPAK کے۔ناپاک فوج کی ٹانگیں کانپ گئی تھی جب ابینندن کو پکڑا تھا BajwaHasToGo امپورٹڈ_حکومت_نامنظور چیف_جسٹس_رنڈی_کا_بچہ مریم_نواز_گشتی 🐷 ندیم_انجم_کھسرا 👨‍❤️‍💋‍👨 باجوہ_رنڈی_کا_بچہ 🐷 MarchAgainstImportedGovt .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »