مریم اورنگزیب بدتمیزی کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں: رانا ثنا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن کافی شاپ میں مریم اورنگزیب کو پریشان کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے لیکن مریم ایسا نہیں چاہتیں: وزیر داخلہ مزید پڑھیں:GeoNews MaryamAurangzeb RanaSanaullah

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آئے واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ مریم ان افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں جنہوں نے انہیں ہراساں کیا۔

رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لندن کافی شاپ میں مریم اورنگزیب کو پریشان کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے اور بدتمیزی کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جا سکتا ہے۔ رانا ثنا اللہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کافی شاپ میں بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتیں۔اس سے قبل ذرائع کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ واقعہ میں ملوث افراد میں 4 خواتین اور 10 مرد شامل ہیں جن کی شہریت کے حوالے سے تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں، اس کے علاوہ وزارت داخلہ نے ہراساں کرنے والے 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل مریم اورنگزیب کو لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے ایک کافی شاپ میں گھیر لیا تھا، اس دوران پی ٹی آئی کے مرد اور خواتین کارکنوں نے مریم اورنگزیب پر پاکستانی عوام کا پیسا لندن میں لٹانے کا الزام لگانے سمیت نامناسب زبان بھی استعمال کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لندن کی حکومت نے جوتیاں مریم ببلی کے منہ پر مارنی ہیں۔کہ ہمارے ملک کے شہریوں کو دھمکاتے ہو ۔بڑی آئی کاروائی والے

بے بسی اسی کا نام ہے۔ ورنہ اگر پاکستان میں ہوتے ایسا واقعہ ہوتا تو فرعون بھی شرماتا

تو پھر ماڈل ٹاؤن کے قاتل ھی پکڑ لیں

پاکستان میں ہوتے تو فیملی کو اٹھوا لیتے

یہ کیا ہے؟

BS .. they didn’t broke any law. It’s not Pakistan.

Good Decision by Marriyum_A , Because may be they realise, they were on mistake but Abroad Pakistani also our Assets

Q k kuch apny b tw pkry jaanyn

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنیوالے پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیاملوث افراد میں 4 خواتین اور 10 مرد شامل ہیں جن کی شہریت کے حوالے سے بھی تفصیلات حاصل کرلی گئیں: ذرائع 🤔🤔🤔🤔 گھر بولوا لو گنجے توں تو گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنیوالوں کا پاکستانی پاسپورٹ کینسل کریں گے: عطا تارڑمریم اورنگزیب سے لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، معاون خصوصی وزیراعظم مزید پڑھیں:GeoNews MaryamAurangzeb Teri keya uqat hai saly ker k dikha .....gandu barsdasht kero kuch v nai ker sujty tum log ab .... کرو کاروائی کیسی کاروائی ؟ یوکے میں اورسیز ہاکستانی پروٹیسٹ کر رہے تھے اس عورت کے خلاف جو جھوٹ الزام پارٹی لیڈر پارٹی پر لگاتی ہے Marriyum_A کو عادت ڈالنی چاہیے ایسے سلوک کی کیونکہ اس کی زندگی اور اس کے بعد بھی ایسا ہی اسلوک اس کے ساتھ ہونا ہے۔ پاکستانی حکومت کچھ نہیں کر سکتی جی حضور ! غلام ملکوں میں ایسا ہی ہوتا ہے، صحیح فرمایا!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کے واقعے سے متعلق ریحام خان نے کیا بریکنگ نیوز دی؟چیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی؛ حکومت کا ملوث افراد کے پاسپورٹ کی منسوخی پر غور - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کارکنوں کی بدتمیزی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی مزید پڑھیے: expressnews shehbazgovt Pakistan is not there’s dad property. How are they to cancel Pakistani people nationality. They didn’t touched or pushed anyone no human contact. There where not in UAE , no local law was broken. They should first try to release there folks in UAE about which media is quite Kun 🌶 lag rahi hain...such sun ni sakty ho patwari PMLN bhosrdi k
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی پر ریحام خان کا ردِ عملچیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر ردِ عمل دیا ہے۔ DailyJang یہ خود گشتی ہے تم اور اس چینل کا مالک کوٹھے کی پیداوار ہو 🦂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »