مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنیوالوں کا پاکستانی پاسپورٹ کینسل کریں گے: عطا تارڑ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم اورنگزیب سے لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، معاون خصوصی وزیراعظم مزید پڑھیں:GeoNews MaryamAurangzeb

پریس کانفرنس میں عطا تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے خلاف جو ٹرینڈ چل پڑا ہے وہ ناقابل قبول ہے، اس پر مکمل کارروائی ہو گی، ایسے افراد کے پاکستانی پاسپورٹ بھی کینسل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی تو پھر آپ بھی گھر سےنہیں نکل سکیں گے، ایسے اقدامات ہوں گے تو پتہ چل جائے گا کہ کیسے نہتی خاتون کو گھیر کر نشانہ بنایا جاتا ہے۔ خیال رہے کہ دو روز قبل مریم اورنگزیب کو لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے ایک کافی شاپ میں گھیر لیا تھا، اس دوران پی ٹی آئی کے مرد اور خواتین کارکنوں نے مریم اورنگزیب پر پاکستانی عوام کا پیسا لندن میں لٹانے کا الزام لگانے سمیت نامناسب زبان بھی استعمال کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے بیان تب نہیں دیتے جب میاں صاحب کو لوگ ذلیل کرتے ہیں وہاں ۔ مریم کے لیے ہمدردی ہے جو کے اچھی بات ہے پر مجبوری ہے جیسے میاں صاحب کے بیٹوں پر پاکستانی قانون نہیں لاگو ہوتا ان پاکستانیوں پر بھی نہیں ہوتا۔

Monkey

Tmharay papa ka mulk hai?

Karna Dy KY APNA self ka bodyguard Rakh warn application Dy protocol ka self-care

جی حضور ! غلام ملکوں میں ایسا ہی ہوتا ہے، صحیح فرمایا!

Teri keya uqat hai saly ker k dikha .....gandu barsdasht kero kuch v nai ker sujty tum log ab ....

کرو کاروائی کیسی کاروائی ؟ یوکے میں اورسیز ہاکستانی پروٹیسٹ کر رہے تھے اس عورت کے خلاف جو جھوٹ الزام پارٹی لیڈر پارٹی پر لگاتی ہے Marriyum_A کو عادت ڈالنی چاہیے ایسے سلوک کی کیونکہ اس کی زندگی اور اس کے بعد بھی ایسا ہی اسلوک اس کے ساتھ ہونا ہے۔ پاکستانی حکومت کچھ نہیں کر سکتی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ پتھر کا جواب اینٹ سے دیں گے: عطا تارڑ کا مریم سے کی گئی بدتمیزی پر ردعملآڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں تحریک انصاف کا ہاتھ ہے جس کا مقصد وزیراعظم کے کامیاب دورے سے توجہ ہٹانے: معاون خصوصی وزیراعظم Nhi aap jawab bund say b de do to hum accept nhi karengay Test tube baby تم لوگ گانڈو ہو اور گانڈو ہی رہو گے دلو ۔۔ بیغیرتی کی روٹیاں کھاو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنیوالے پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیاملوث افراد میں 4 خواتین اور 10 مرد شامل ہیں جن کی شہریت کے حوالے سے بھی تفصیلات حاصل کرلی گئیں: ذرائع 🤔🤔🤔🤔 گھر بولوا لو گنجے توں تو گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کیساتھ پی ٹی آئی کارکنوں کی بدتمیزی، وزیراعظم اور مریم نواز کا شدید ردعملمریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہراساں کرنے پرجس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے: وزیر اعظم شہباز شریف جو لوگ اپنی job یا study کے ساتھ پارٹ ٹائم ورک کر کے ایک اچھی انکم کمانا چاہتے ہیں میل ہوں یا فی میل، جو گھر بیٹھے آنلائن ورک سے ہزاروں کمانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہماری ٹیم کے ساتھ مل کر کام کریں اور ڈالرز💲میں پیسے💸 کمائیں۔۔۔ سیرئس لوگ ہی رابطہ کریں Wtsp جب حاملہ عورت کو گولیاں ماریں عورتوں اور بچوں پر بدترین شیلنگ کی آدھی رات کو لوگوں کے گھروں میں گھسے یاسمین راشد کی گاڑی پر حملہ کروایا تب کیوں شدید ردعمل نہیں آیا؟ Gashti k sath asa he hona cahye tha yaha bashan dyti waha to asa hoga ....ap konsy phool pahnkty thy bagrto
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کے واقعے سے متعلق ریحام خان نے کیا بریکنگ نیوز دی؟چیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی پر ریحام خان کا ردِ عملچیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر ردِ عمل دیا ہے۔ DailyJang یہ خود گشتی ہے تم اور اس چینل کا مالک کوٹھے کی پیداوار ہو 🦂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »