لندن میں مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی پر ریحام خان کا ردِ عمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر ردِ عمل دیا ہے۔ DailyJang

گزشتہ روز لندن میں مریم اورنگزیب کو پاکستان تحریک انصاف کے شدت پسند کارکنوں نے ایک کافی شاپ میں بدتمیزی اور برے رویے کا نشانہ بنایا تھا۔

ریحام خان نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لندن پولیس کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کی اطلاع پولیس کو دی جانی چاہیے، یہ چہرے پہچانے جا سکتے ہیں، یوں اس طرح سے سڑک پر کسی عورت کا تعاقب اور اسے کیفے میں ہراساں کرنا کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے، بدسلوکی کرنے والی خواتین اور نوجوانوں کو احتیاط کرنی چاہیے۔

ریحام خان کا ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کی حمایت میں مزید لکھنا تھا کہ آج جو بد تہذیبی اور بد تمیزی مریم اورنگزیب کے ساتھ ہوئی اگر ایسی ہی کوئی حرکت تحریک انتشار کی کسی خاتون کے ساتھ ہوتی تو ’یوتھیئن رائٹس‘ کی علم بردار آنٹی کا ٹوئٹر خاموش ہی نہ ہوتا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میں نے ان کے ہر سوال کا جواب دیا، افسوس وہ عمران خان کے پروپیگنڈے کا شکار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ خود گشتی ہے تم اور اس چینل کا مالک کوٹھے کی پیداوار ہو 🦂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب کا لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کے رویے پر ردعملاپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میں نے ان کے ہر سوال کا جواب دیا، افسوس وہ عمران خان کے پروپیگنڈے کا شکار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن: عمران خان کی نفرت انگیز سیاست کا اثر دیکھ کر دکھ ہوا، وزیراطلاعات - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے کارکنان نے گھیر کر نعرے بازی کی اور نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا مزید پڑھیے: expressnews چور کو چور ہی کہا گیااور تو کچھ نہیں شوباز کتا دس ہزار ڈالر پر نائٹ والے ہوٹل میں جا کر ٹھہرا۔۔۔ اوراس چورنی نے کیسا بھیس بدلا ہے۔۔۔ ہزاروں پاؤنڈ کی شاپنگ کر رہی اور کھابے اڑا رہی ہے اور یہاں غریب سیلاب ذدہ علاقوں میں بھوکے مر رہے ہیں۔۔۔ ذرا سی بھی شرم ہو تو ڈوب مریں۔۔ لعنت ان سب پر!!! 🖐🖐🤬 بالکل صحیح کیا۔۔۔ بےغیرتوں نے سارا ملک بیچ کر غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ تک چھین لیا۔۔ 75 سالوں میں مہنگائی آج اپنی حدوں کو چھو رہی ہے۔ غریب اپنے بچوں کی سونے کی بالیاں بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں اور یہ ذلیل بے غیرت عوام کے پیسوں پر باہر عیاشیاں کر رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمتوزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کیے جانے کی مذمت کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی آڈیو ثبوت ہےکہ کوئی غیرقانونی کام نہیں ہوا: مریم اورنگزیببھارت سے بجلی کا پلانٹ عمران خان حکومت کی پالیسی اور قانون کے مطابق آیا، وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب عزت افزائی دجالی میڈیا حرامزادے کے بچے تو یہ دکھا رہا ہے ویڈیو بھی ساتھ میں چلا دیتے تو وہ کہہ رہی تھی اپنے چچا کو کے انڈیا سے وہ پلاٹ منگوا دوں تو غیر قانونی نہیں ہے حرامزادوں Wah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

‎آڈیو ثبوت ہے غیرقانونی کام نہیں ہوا نہ ہی کسی کوناجائز فائدہ پہنچایا گیا: وفاقی ‎وزیراطلاعات مریم اورنگزیبآڈیو ثبوت ہے غیرقانونی کام نہیں ہوا نہ ہی کسی کوناجائز فائدہ پہنچایا گیا: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب تفصیل:Marriyum_A pmln_org audioleak MaryamNawaz PMShehbazSharif Marriyum_A pmln_org 😅🤣😂😅🤣😂 Marriyum_A pmln_org Maryam Aurangzeb shame on you for justifying the audio leak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »