‎آڈیو ثبوت ہے غیرقانونی کام نہیں ہوا نہ ہی کسی کوناجائز فائدہ پہنچایا گیا: وفاقی ‎وزیراطلاعات مریم اورنگزیب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیو ثبوت ہے غیرقانونی کام نہیں ہوا نہ ہی کسی کوناجائز فائدہ پہنچایا گیا: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب تفصیل:Marriyum_A pmln_org audioleak MaryamNawaz PMShehbazSharif

ہے کہ کوئی غیرقانونی کام نہیں ہوا نہ ہی کسی کوکوئی ناجائز فائدہ پہنچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ‎ بھارت سے بجلی کاپلانٹ عمران خان کی حکومت کی پالیسی اور قانون کے مطابق آیا، عمران خان ہاؤسنگ سوسائٹی کے گرڈ سٹیشن کی تنصیب کے بارے میں18 جولائی 2020 کا ہائی کورٹ ملتان بینچ کا فیصلہ پڑھ لیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‎فارن فنڈنگ کے عوض پاکستان کی

آزادی، خودمختاری اور معیشت کا سودا کرنے والا چیخیں مار رہا ہے، ‎رومیتہ شیٹی، اندردوسانج جیسے بھارتیوں سے فارن فنڈنگ لینے والا حسد چیخیں مار رہا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ غصہ اس بات کا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کوئی پالیسی بدلی نہ زمین مانگی اور نہ ہی 5 قیراط کے ہیرے مانگے، ‎کوئی غیرقانونی کام نہ ہونے پر عمران خان غصے سے پاگل ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Marriyum_A pmln_org Maryam Aurangzeb shame on you for justifying the audio leak

Marriyum_A pmln_org 😅🤣😂😅🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو غصہ اور تکلیف ہی یہ ہے کہ آڈیو سے بھی کوئی غیرقانونی چیز برآمد نہ ہوسکی:مریم اورنگزیباسلام آباد: وفاقی ‎وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کرک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خطاب کو ’بے شرمی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‎ آڈیو ثبوت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوبل وارمنگ دنیا کا مشترکہ مسئلہ وزیراعظم نے معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا : مریم اورنگزیباسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیاں پوری دنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کو تو بخش دیںکشمیر کو تو بخش دیں صرف حکمران اپنی مرضی کے وہ والے کام کر رہے ہیں جس کا انھیں سیاسی طور پر فائدہ ہو یا ذاتی فائدہ ہو البتہ دکھاوئے کے لیے ہم سب کو بہت فکر ہے Column MianHabibUlla15 Pakistani Politicians GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس کا کال ڈیٹا ہیک ہوا یا سیکیورٹی کی ناکامی؟ تحقیقات شروع کردی گئیںوزیراعظم ہاؤس کا کال ڈیٹا ہیک ہوا یا سیکیورٹی کی ناکامی؟ تحقیقات شروع کردی گئیں ShahbazSharif ShahbazAudioLeak audioleak BOLNews جو بھی ہوا اچھا ہوا 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

’بچھو‘ کے لیے ایک معصوم اور بھولے بھالے چہرے کی تلاش تھی: طوبی انور - BBC News اردوپاکستانی اداکارہ سیدہ طوبی انور نے گذشتہ دو تین برسوں میں چند ڈراموں میں ہی کام کیا ہے لیکن وہ شوبز انڈسٹری سے قریباً ایک دہائی سے وابستہ ہیں۔ ایکسیوی صدی کا سب سے بڑا جھوٹ۔ ان کا باپ ھمیں ریاست مدینہ بنا کے دیں گا۔ nadia_tabish Murderer of Amir liaqat Hussain syedatubaanwar 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »