بہو کا قتل: ایاز امیر کی سابق اہلیہ کی درخواستِ ضمانت دائر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کے خلاف بیوی سارہ کے قتل کے کیس میں ملزم کی والدہ اور ایاز امیر کی سابق اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ DailyJang

ثمینہ شاہ کئی برس سے اس فارم ہاؤس میں رہتی ہیں جہاں قتل ہوا ہے۔درخواست گزار ثمینہ شاہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ شاہ نواز نے قتل سے قبل مقتولہ کی رخصتی کے لیے مجھے واٹس ایپ پر میسج کیا۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ میں کمرے کی طرف دوڑی لیکن تب تک سارہ قتل ہو چکی تھی، شاہ نواز کو کمرے میں بیٹھنے کو کہا، تب تک ایاز امیر نے پولیس کو بتا دیا تھا۔اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے کے ہاتھوں اس کی اہلیہ کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ درخواست گزار ثمینہ شاہ نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ مجھے صحت کے مسائل بھی لاحق ہیں، میری ضمانت از قبل از گرفتاری منظور کی جائے۔واضح رہے کہ جمعہ 23 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے نہایت سفاکی سے اپنی اہلیہ سارہ کو ڈمبل کے وار کر کے قتل کر دیا تھا۔ایسا واقعہ کسی کے ساتھ پیش نہ آئے: ایاز امیر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہو کے قتل کے الزام میں سینئر صحافی ایاز امیر گرفتار01:57 AM, 25 Sep, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی اور سابق ایم این اے ایاز امیر کو ان کی بہو سارہ انعام قتل کیس میں بے نظیر بھٹو کے قتل میں زرداری کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بہو کے قتل کا کیس سینئر صحافی ایاز امیر ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آ باد (آئی این پی ) سینیر صحافی ایاز امیر کو  بہو   کے قتل کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت  نے  ایک روزہ جسمانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملزم شاہنواز اور مقتولہ کے درمیان لڑائی کی وجوہات سامنے آ گئیںتفتیشی ذرائع کے مطابق سارہ کے چچا کرنل(ر) اکرام اور ضیا الرحیم نے بھتیجی کے قتل کا الزام ایاز امیر اور انکی سابق اہلیہ پر عائد کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہو کے قتل کا مقدمہ درج سینئر صحافی ایاز امیر راولپنڈی سے گرفتاراسلام آباد: پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد سینئر صحافی ایاز امیر کو مبینہ طور پر بہو کے قتل کے الزام میں راولپنڈی سے گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارہ قتل کیس؛ صحافی ایاز امیر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے - ایکسپریس اردوملزم شاہنواز پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے مزید پڑھئے: ExpressNews AyazAmir Killer should be severely punished. Perhaps life behind bars.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایاز امیر اور اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظورصحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو اسلام آباد میں سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »