مفتاح اسماعیل کی قسمت پر مہر کہاں لگی؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھایا جبکہ مفتاح اسماعیل اپنی اہلیہ کے ساتھ بدستور لندن میں موجود ہیں۔ مزید پڑھیں :GeoNews IshaqDar MitahIsmail

مفتاح اسماعیل ایشو کے حوالے سے پہلی میٹنگ وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے نیویارک روانگی سے قبل ہوئی تھی یہ میٹنگ مسلم لیگ ن سپریمو نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار کے مابین ہوئی تھی اور ان میٹنگز کی لوکیشن کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی تھی ۔سابقہ تمام میٹنگز کے برعکس اس ایشو پر3 میٹنگز میں سے پہلی میٹنگ حسن نواز شریف کے دفتر میں نہیں بلکہ اسلام آباد کے بلینیئر پاکستانی تاجر جواد سہراب ملک کے اپارٹمنٹ میں ہوئی...

دوسری میٹنگ ہفتے کو شریف برادران‘ اسحاق ڈار اور کچھ دیگر کے درمیان اسی اپارٹمنٹ میں ہوئی۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا تھا کہ ملاقات خفیہ مقام پر ہو رہی ہے لیکن اپارٹمنٹ کے پردے اور فرنیچر اس بات کا عندیہ دے رہے تھے کہ یہ ایون فیلڈ فلیٹس‘ اسحاق ڈار کے گھر یا حسن نواز کے دفتر میں نہیں ہے۔ میڈیا ہفتے کو پی ایم ایل این کے لیڈرز کی موومنٹ کو ٹریک کرنے کے لیے میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد مختلف لوکیشنز پر بھاگتے رہے۔ جب نواز شریف اور شہباز شریف کی ایک دوسرے سے سرگوشیوں کی تصاویر سامنے آئیں اور دوسری تصویر میں ایک وسیع کمرہ دکھایا گیا جس میں ایک اونچی عمارت میں تین فریم میں اسحاق ڈار موجود تھے۔

جلد ہی یہ بات سامنے آگئی کہ یہ میٹنگ جواد سہراب ملک کے اپارٹمنٹ میں ہوئی جو سینٹرل لندن کے مہنگے علاقے میں فلیٹس کے ایک بڑے بلاک میں واقع ہے جس میں زیادہ تر مڈل ایسٹ کے عرب اور روسی باشندے آباد ہیں ۔ اتوار کو تیسری اور آخری میٹنگ بھی اسی اپارٹمنٹ میں ہوئی جس میں مفتاح اسماعیل ‘ مریم اورنگزیب اور ملک احمد خان نے بھی شرکت کی اسی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھانے کے لیے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ جہاز میں جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اسلام آباد آنے کی صلاحیت اور قوت نہیں رکھتا، مولانا فضل الرحمان کا چیلنجعمران خان کی معاشی پالیسیوں نے ریاست کو کمزور کیا، مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو لانا معیشت کی بہتری کے لیے ہے، مولانا فضل الرحمان Subscribe My YouTube channel رپورٹ کارڈ میں اطہر کاظمی بجائے اس کے کہ وزیراعظم (شہبازشریف) کے دورہ جنرل اسمبلی پر بات کرتا کپڑوں پر بات شروع کر دی بٹن گننے لگا اخے دس بٹن تو میں نے خود گنے ہیں When courts are calling you vs. When you finally get NRO. مولانا نے جو گیس ایجاد کی ھے گرم حلوہ اور ٹھنڈی لسی پی کر وہ پی گیس پی ٹی آئ والوں پر استعمال کرینگے لیکن ہم نے انکا تھوڑ نکالا ھے ہم پہلے انہیں کچھ ایسا کھلاینگا کہ انکا سب کچھ بہ جایگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف کاروباری سینٹر ٹیکنو سٹی میں آگ لگ گئیفائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی مختلف سینٹرز سے 6 فائر بریگیڈ اور فائر فائٹر روانہ کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل مستعفی ہونے کے بعد کراچی آکر کس ہوٹل میں کونسا کھانا کھائیں گے؟گزشتہ روز ٹوئٹر پر ایک صارف نے مفتاح اسماعیل سے سوال کیا کہ وزارت سے فراغت کے بعد کراچی پہنچ کر آپ کا پہلا پڑاؤ کس ہوٹل میں ہوگا؟ Cocomo wo bhi 5 rupe k 3 Ye kia hy ستّار کے ڈھابے پر جا کر 'کھاؤ سوئے' کھائیں گے MiftahIsmail
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر مزید تین روپے کم ہوگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3.11 روپے کی کمی سے 233.90 روپے کی سطح پر بند ہوا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لاہور شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوششلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہربنس پورہ کے علاقے کنال بینک روڈ پر شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی  کی کوشش کی ، ملزم کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »