لاہور شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوشش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوشش

نجی ٹی وی"ایکسپریس نیوز"نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، جس پر 35 سالہ غلام شبیر نے طیش میں آکر اپنی 30 سالہ بیوی کے سر میں فائر کرکے قتل کردیا، ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد شوہر نے اپنے گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوشش کی، تاہم اسے حراست میں لے کر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے

مطابق شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی شناخت منظوراں کے نام سے ہوئی ہے، پولیس اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچی جب کہ فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کرلیےہیں، ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی رضاکاروں کے ذریعے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے ، پولیس نے مقتولہ کی بہن پروین بی بی کی مدعیت میں غلام شبیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور؛ شوہر نے بیوی کو قتل کرکے اپنے گلے پر چھری پھیر لی - ایکسپریس اردوابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میاں بیوی میں جھگڑے کے دوران پیش آیا مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ملازم کو قتل کرنے والا بلوچستان پولیس کا اہلکار ایران کی سرحد سے گرفتار - ایکسپریس اردوپنجگور لیویز نے ملزم کا تعاقب کیا اور اُسے پاک ایران سرحد چیدگی کے مقام سے گرفتار کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف کاروباری سینٹر ٹیکنو سٹی میں آگ لگ گئیفائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی مختلف سینٹرز سے 6 فائر بریگیڈ اور فائر فائٹر روانہ کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹِک ٹاک پر 2 کروڑ70 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد ہونے کے امکانات - ایکسپریس اردوکمپنی کو بچوں کی پرائیویسی کی حفاظت میں ناکامی کے سبب برطانیہ کے ڈیٹا پروٹیکشن لاء کی خلاف ورزی کرنے پر ہرجانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ مزید پڑھئے: ExpressNews TikTok Tiktok کو اپنے صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت کے لئے اقدامات کرنے چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ایک اور احسن اقداموزیر اعلی پنجاب کا دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ایک اور احسن اقدام HealthCard CMPunjab PunjabGovt PTIGovt HealthCare Punjab ChPervaizElahi CMPunjabPK ChParvezElahi GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid PunjabHealth
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظالیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »