مریم اورنگزیب سے بدتمیزی؛ حکومت کا ملوث افراد کے پاسپورٹ کی منسوخی پر غور - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کارکنوں کی بدتمیزی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے جارحانہ حکمت عملی تیار کرلی مزید پڑھیے: expressnews shehbazgovt

مسلم لیگ ن نے لندن میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے پی ٹی آئی کارکنوں کی بدتمیزی جیسے واقعات کی آئندہ روک تھام کیلئے جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں کہا ہے کہ اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں سے کوئی بھی مخالف سیاسی جماعت کا کارکن بدتمیزی، ہلڑ بازی، ہوٹنگ کرے یا راستہ روکے تو اس کا سختی سے موقع پر ہی جواب دیا جائے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کوشش کی جائے کہ عوامی مقامات پر اکیلے نہ جایا جائے، خصوصا خواتین اراکین اسمبلی و پارٹی عہدیدار اس ہدایت نامے پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ہدایت نامے کے مطابق بدتمیزی، ہلڑ بازی، راستہ روکنے اور آوازیں کسنے والوں کی موقع پر ویڈیوز بنائی جائیں اور بدتمیزی کرنے والوں کی ویڈیوز سے شناخت کے لئے نادار سے مدد لی جائے اور ان کیخلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ نا لا یق حکو مت صرف خودکا اور اپنے آرا کین کا دفاع کرنے ،اپنے کر پشن کےکیس بندکرا نے،اپنے بنک بیلنس بڑھانے آئ ہے۔ لعنت ہوایسی حکومت پرجو سیاست تو بچانا جا نتی ہےلیکن ریاست نہی۔ ملک میں بڑھتی مہنگای،بیروزگاری,غربت ،کشیدگی,جرا یم ،وارداتوں کی کوئی خبر نہیں اسکو کیسےٹھیک کر نا ہے

PMLN bhosrdi k

Kun 🌶 lag rahi hain...such sun ni sakty ho patwari

Pakistan is not there’s dad property. How are they to cancel Pakistani people nationality. They didn’t touched or pushed anyone no human contact. There where not in UAE , no local law was broken. They should first try to release there folks in UAE about which media is quite

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی کرنیوالوں کا پاکستانی پاسپورٹ کینسل کریں گے: عطا تارڑمریم اورنگزیب سے لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، معاون خصوصی وزیراعظم مزید پڑھیں:GeoNews MaryamAurangzeb Teri keya uqat hai saly ker k dikha .....gandu barsdasht kero kuch v nai ker sujty tum log ab .... کرو کاروائی کیسی کاروائی ؟ یوکے میں اورسیز ہاکستانی پروٹیسٹ کر رہے تھے اس عورت کے خلاف جو جھوٹ الزام پارٹی لیڈر پارٹی پر لگاتی ہے Marriyum_A کو عادت ڈالنی چاہیے ایسے سلوک کی کیونکہ اس کی زندگی اور اس کے بعد بھی ایسا ہی اسلوک اس کے ساتھ ہونا ہے۔ پاکستانی حکومت کچھ نہیں کر سکتی جی حضور ! غلام ملکوں میں ایسا ہی ہوتا ہے، صحیح فرمایا!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کیلئے درخواست پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews نیب کا کچھ بھی نہ کرنے کا فیصلہ سرجری کروانے جارہی دھوکے باز؟ جعلی منہ والی؟ Overseaspakistani , happy, 🦊 MaryamNawaz ,,, passport expired hahaha 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی پر ریحام خان کا ردِ عملچیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر ردِ عمل دیا ہے۔ DailyJang یہ خود گشتی ہے تم اور اس چینل کا مالک کوٹھے کی پیداوار ہو 🦂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے:مریم اورنگزیباسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی عمران خان کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔وفاقی Marriyum_A pmln_org ImranKhanPTI GovtofPakistan Chorni Marriyum_A pmln_org ImranKhanPTI GovtofPakistan اس نے بالکل درست کہا ہے مگر یہ تھپڑ عمران خان کے منہ پرنہیں بلکہ پاکستانی عوام کے منہ پر ہے Marriyum_A pmln_org ImranKhanPTI GovtofPakistan لخ لعنت ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کیساتھ پی ٹی آئی کارکنوں کی بدتمیزی، وزیراعظم اور مریم نواز کا شدید ردعملمریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہراساں کرنے پرجس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے: وزیر اعظم شہباز شریف جو لوگ اپنی job یا study کے ساتھ پارٹ ٹائم ورک کر کے ایک اچھی انکم کمانا چاہتے ہیں میل ہوں یا فی میل، جو گھر بیٹھے آنلائن ورک سے ہزاروں کمانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہماری ٹیم کے ساتھ مل کر کام کریں اور ڈالرز💲میں پیسے💸 کمائیں۔۔۔ سیرئس لوگ ہی رابطہ کریں Wtsp جب حاملہ عورت کو گولیاں ماریں عورتوں اور بچوں پر بدترین شیلنگ کی آدھی رات کو لوگوں کے گھروں میں گھسے یاسمین راشد کی گاڑی پر حملہ کروایا تب کیوں شدید ردعمل نہیں آیا؟ Gashti k sath asa he hona cahye tha yaha bashan dyti waha to asa hoga ....ap konsy phool pahnkty thy bagrto
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »