ہندوؤں کا مذہبی تہوار، گوشت کی دکانیں 9 روز کے لیے زبردستی بند کروا دی گئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکام نے پولیس کے ذریعے زبردستی دکانیں بند کروانے کے بعد پوری کارروائی سے لاعلمی کا اظہار کردیا مزید پڑھیے: expressnews

نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر نوائیڈا میں پولیس نے ہندوؤں کے 9 دن تک جاری رہنے والے مذہبی تہوار کے آغاز پر زبردستی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔

پولیس نے گوشت کی دکانوں کے مالکوں کوسختی سے 9 روز تک دکانیں بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ گوشت کی دکانوں کے مالکوں کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کے احتجاج کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے یک طرفہ اقدام کیا۔ دوسری جانب علاقے کے کمشنر سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے پولیس کے ذریعے زبردستی دکانیں بند کروانے کے بعد پوری کارروائی سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔ بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے اپنے ہر مذہبی تہوار کے موقع پر مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں پرحملے کرنے کو معمول بنا لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس گلدستے میں کتنے چہرے ہیں؟ اپنا آئی کیو لیول چیک کریںصارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا 3
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’خوش قسمتی‘ کی علامت نایاب گلابی ہیرا نیلامی کے لیے تیار - ایکسپریس اردوناشپاتی کی شکل کا دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا نومبر میں نیلامی کے زریعے فروخت کیا جائے گا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں، قانون کی تشریح درکار ہے، مجاز فورم سے رجوع کریں گے، تحریری بیان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

روس اور افغانستان کے درمیان پٹرول، گندم اور گیس کی خریداری کا معاہدہ طےافغانستان کی طالبان حکومت اور روس کے درمیان پٹرول، گندم اور گیس کی خریداری کے لیے معاہدہ طے پاگیا، یہ طالبان کا پہلا بین الاقوامی بھیکاریوں اب تو افغانستان نے بھی روس سے سستے پٹرول کے لیے معاہدہ کر لیا ہے تم کو کب شرم آئے گی ہمارے نیوٹرلز کو اندر اندر شرم تو آرہی ہوگی اس خبر کے بعد ایٹم بم پر بیٹھ کر شیخیاں مارنے والے امریکی غلاموں کو شرم سے ڈوب کر مرجانا چاہئیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کیلئے درخواست پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews نیب کا کچھ بھی نہ کرنے کا فیصلہ سرجری کروانے جارہی دھوکے باز؟ جعلی منہ والی؟ Overseaspakistani , happy, 🦊 MaryamNawaz ,,, passport expired hahaha 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »