روس اور افغانستان کے درمیان پٹرول، گندم اور گیس کی خریداری کا معاہدہ طے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس اور طالبان کے درمیان پٹرول، گندم اور گیس کی خریداری کا معاہدہ طے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر باقاعدہ دستخط کردیے ہیں جس کے بعد افغانستان کی معیشت میں بہتری کے قوی امکانات پیدا ہوں گے۔افغان قائم مقام وزیر تجارت حاجی نورالدین عزیزی نے میڈیا سے گفتگو میں مذکورہ معاہدے کی تصدیق کی اور بتایا کہ روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول، 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔

افغان قائم مقام وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ روس افغانستان کو سالانہ 5 لاکھ ٹن ایل پی جی اور 20 لاکھ ٹن گندم دے گا۔ حاجی نورالدین عزیزی کا کہنا تھا کہ معاہدہ غیرمتعین مدت تک ٹھیک چلنے کے بعد طویل مدتی معاہدے میں بدلا جائے گا، افغان وزارت صنعت و تجارت اپنے تجارتی شراکت داروں میں اضافے کیلئے کام کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھیکاریوں اب تو افغانستان نے بھی روس سے سستے پٹرول کے لیے معاہدہ کر لیا ہے تم کو کب شرم آئے گی

واہ اور ھماری ابھی تک کانپیں_ٹانگ_رہی_ھیں

پھر یہ گیس گندم پیٹرول سمگل ہو کے پاکستان آئے گی اور اس کی خریداری کے لیئے ڈالر سمگل ہو کے افغانستان جائیں گے

That's great deal for Afghanistan

Well done 👍

Zindabad Taliban

This is called a sovereign and an independent country. Pak had never been a sovereign state. Our decisions are taken abroad. CMShehbaz dgia

ہمارے نیوٹرلز کو اندر اندر شرم تو آرہی ہوگی اس خبر کے بعد ایٹم بم پر بیٹھ کر شیخیاں مارنے والے امریکی غلاموں کو شرم سے ڈوب کر مرجانا چاہئیے

بھیکاریوں اب تو افغانستان نے بھی روس سے سستے پٹرول کے لیے معاہدہ کر لیا ہے تم کو کب شرم آئے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کی آج لاہور آمد 5 واں ٹی ٹوئنٹی بدھ کو کھیلا جائے گا09:35 AM, 26 Sep, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ 28
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے میچز میں تماشائیوں کی ریکارڈ تعداد اسٹیڈیم پہنچیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے مرحلے کے میچز میں تماشائیوں کی ریکارڈ تعداد اسٹیڈیم پہنچی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت سیریز کیلئے انگلینڈ کا پی سی بی اور بھارتی بورڈ سے رابطہانگلینڈ کرکٹ بورڈ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کروانے کیلئے کوشاں ہے اور انگلش بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صادق سنجرانی اور شیری رحمان میں دلچسپ جملوں کا تبادلہسینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور پی پی سینیٹر شیری رحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات جانیے: SadiqSanjrani DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان:4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،11 یوسیز کے 57 وارڈز میں پولنگ آج ہوگیصوبے کے ان وارڈز میں پولنگ بارش اور سیلاب کی وجہ سے مؤخر کی گئی تھی۔ میں ایک پنشنر ھوں۔بجلی کا بل ھزاروں میں ھے۔ابھی کاغذی بل موصول نھیں ھوا۔آخری تاریخ 29ستمبر ھے۔ھے کوئ PESCO سے پوچھنے والا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک امریکا وزرائے خارجہ ملاقات، سیلاب متاثرین کیلیے مزید ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان - ایکسپریس اردومشکل وقت میں پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، امریکی وزیرخارجہ مزید پڑھئے: ExpressNews تاکہ یہ مشکل وقت چلتا رہے۔۔۔۔۔ pakistan چور Decision's for Pakistan future must be made by Elected members of Government and not by Leader Nawaz Shareef in London, who is still wanted by Juduciry. Present Government consists of 62% National Assembly members having cases in courts on charges of fraud & corruption.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »