پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کی آج لاہور آمد 5 واں ٹی ٹوئنٹی بدھ کو کھیلا جائے گا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کی آج لاہور آمد ، 5 واں ٹی ٹوئنٹی بدھ کو کھیلا جائے گا

لاہور:پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں میچ 28 ستمبر بروز بدھ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کراچی سے آج لاہور پہنچ رہی ہیں۔

سیریز کے پہلے چار میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اور اب باقی تین میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔پانچویں میچ سے قبل میزبان اور مہمان ٹیمیں حکمت عملی طے اور میچ میں کامیابی کے لئے بھر پور تیاری کر رہی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سات میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر ہے۔انگلینڈ نے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی ، دوسرے میچ میں گرین شرٹس نے جاندار کم بیک کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی تھی ، انگلینڈ ٹیم نے تیسرے میچ میں...

برطانوی کرکٹ ٹیم اب لاہور میں سیریز کے باقی میچز کھیلے گی جس سے لاہور کے شائقین کرکٹ میں خوش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مہمان ٹیم کی سکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام میچز شام کو شروع ہونے کے باعث تمام میچز فلڈ لائٹس میں کھیلے جائیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں ، پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں گرین شرٹس کی قیادت کر رہے...

برطانوی ٹیم کپتان جوز بٹلر کی ابتدئی چار میچز میں خدمات سے محروم رہی اور ان کی غیر موجودگی میں مایہ ناز آل رائونڈر معین علی نے انگلینڈ ٹیم کی قیادت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ سیریز، چوتھا T20 آج کھیلا جائے گاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ  کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی  سیریز کا چوتھا میچ آج کراچی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں آج شام ساڑھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گیٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے کے 3 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج دوپہر لاہور پہنچیں گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریپاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا 200 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل رہی ہے۔قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والی پہلی ٹیم ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلے بازوں کی سلو بیٹنگ پاکستان کا انگلینڈ کو فتح کیلئے آسان ہدف09:07 PM, 25 Sep, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: بلے بازوں کی سلو بیٹنگ کے باعث پاکستان نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں فتح کے لیے انگلینڈ کو 167 رنز کا آسان ہدف دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان انگلینڈ کے خلاف آج اپنا 200 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گاپاکستان ٹیم آج کونسی تاریخ رقم کرنے جارہی ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang PAKvsENG PakvsEng2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »