محمد رضوان نے لاہور قلندرز کیخلاف ملتان سلطانز کی حکمت عملی بتا دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں کل پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی مزید پڑھیں:

محمد رضوان نے کہا کہ ہمیں لاہور کے خلاف پہلے میچ میں دلیری کے ساتھ کھیلنا ہو گا، شاہین آفریدی اور حارث رؤف ورلڈ کلاس بولرز ہیں، امید ہے ملتان میں اچھا کراؤڈ آئے گا اور ہمیں سپورٹ ملے گی جس کا فائدہ ہو گا۔.

محمد رضوان نے کہا کہ ہمیں لاہور کے خلاف پہلے میچ میں دلیری کے ساتھ کھیلنا ہو گا، شاہین آفریدی اور حارث رؤف ورلڈ کلاس بولرز ہیں، امید ہے ملتان میں اچھا کراؤڈ آئے گا اور ہمیں سپورٹ ملے گی جس کا فائدہ ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کی طاقت اس کی باؤلنگ ہے، عاقب جاویدملتان: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کی طاقت اس کی باؤلنگ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو، پاکستان سپر لیگ کا کل سے آغازملتان: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا میلہ کل سے ملتان میں سجے گا، افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں زور کا جوڑ پڑے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہین نے تو اپنے نکاح کا سوٹ ڈیزائن نہیں کیا کٹ کیسے ڈیزائن کرلی'شاہد آفریدی کا دلچسپ ردعمل آگیاFeb 11, 2023 | 16:19:PM, کھیل, PSL, PSL News Update,  لاہور (آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے اپنی ٹیم قلندرز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 'آفیشل ترانہ' کونسا غیر ملکی کھلاڑی گائے گا؟کوئٹہ کی ٹیم اپنا افتتاحی میچ 15 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف ملتان میں کھیلے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ننکانہ صاحب میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کا واقعہ : انکوائری کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیللاہور : نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ننکانہ صاحب میں ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت کے واقعے کی انکوائری کیلئے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ Jahliyaat. Ki. Aala. Misal. Dekhni ho tu. Plz. Visit. Pkstn. لعنت ان سب پر جو ورق کچرے میں ہوتے جوسورتیں دریا کے کناروں پر ہوتی ہے جو قرآن جب مسجد میں دہشت گردی ہوتی ہے تو جو قرآن پاک کی بے حرمتی ہوتی ہے لوگوں خدا فرعوں ہی کافی تھا آپ اللہ بن جاؤ رب کا کام ہے اُس کو کرنے دو اش نے ورآن کا ضیمہ خو لیا ہے لعنت ان سب پر جو ورق کچرے میں ہوتے جوسورتیں دریا کے کناروں پر ہوتی ہے جو قرآن جب مسجد میں دہشت گردی ہوتی ہے تو جو قرآن پاک کی بے حرمتی ہوتی ہے لوگوں خدا فرعوں ہی کافی تھا آپ اللہ نہ بن جاؤ رب کا کام ہے اُس کو کرنے دو اس نے قرآن کا ضیمہ خو لیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، خصوصی عدالت نے سلیمان شہباز کی بے گناہی کی رپورٹ مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کو بے گناہ کرنے کی ایف آئی اے کی رپورٹ سپیشل کورٹ نے مسترد کر دی۔ 😂🤣🤣🤣😂😂😂 Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »