لاہور قلندرز کی طاقت اس کی باؤلنگ ہے، عاقب جاوید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کی طاقت اس کی باؤلنگ ہے، عاقب جاوید AqibJaved LahoreQalandars

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ ملتان کرکٹ سٹیڈیم سب سے بہترین سٹیڈیم ہے، لوگوں کو پی ایس ایل دیکھنے کا موقع ملے گا، ملتان کے لوگ اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے آئیں گے۔

انہوں نے کہا ٹیموں میں کوئی فرق نہیں ہے، 2020ء میں ہماری ٹیم مکمل ہوگئی تھی، اس بار ہم نئے باؤلر اور کیپر بھی لائے ہیں، اب دیکھنا ہے ملتان سلطانز کو سپورٹ زیادہ ملتی ہے یا لاہور قلندر کو۔ عاقب جاوید کا مزید کہنا تھا کہ محمد عامر کی بی پی ایل میں باؤلنگ سپیڈ پر شک ہے، بی پی ایل میں باؤلنگ سپیڈ معمول سے زیادہ لگ رہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی کی ڈیزائن کردہ لاہور قلندرز کی کٹ سوشل میڈیا پر چھا گئیلاہور قلندرز کی کٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر پورے لاہور کا نقشہ بنا ہوا ہے یہ لاہور قلندر کی کم سپائڈرمین کی کٹ زیادہ لگ رہی ہے Bawaseer Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی نئی کٹ کی رونمائی، اینتھم بھی ریلیزلاہور کے الحمرا کلچرل کمپلیکس میں لاہور قلندرز کی قلندرز نائٹ کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نئی کٹ کی رونمائی اور ٹیم کے اینتھم کی لانچنگ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندر کی نئی کِٹ سامنے آگئیقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے ڈیزائن کردہ لاہور قلندرز کی نئی کِٹ سامنے آگئی۔پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قلندرز کی کٹ داماد کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہپی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کی کٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی ڈیزائن کردہ ہے جس پر شہر کا نقشہ بنا ہوا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قوم الیکشن کی تیاری کرے، ووٹ سے نا اہل ٹولے کیخلاف فیصلہ دینا ہے، پرویز الٰہیلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ قوم انتخاب کی تیاری کرے، ووٹ کی طاقت سے نااہل ٹولے کے خلاف فیصلہ دینا ہے۔ Weuffu
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »