شاہین نے تو اپنے نکاح کا سوٹ ڈیزائن نہیں کیا کٹ کیسے ڈیزائن کرلی'شاہد آفریدی کا دلچسپ ردعمل آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین نے تو اپنے نکاح کا سوٹ ڈیزائن نہیں کیا، کٹ کیسے ڈیزائن کرلی'شاہد آفریدی کا دلچسپ ردعمل آگیا

شاہین نے تو اپنے نکاح کا سوٹ ڈیزائن نہیں کیا، کٹ کیسے ڈیزائن کرلی'شاہد آفریدی ...

سابق کپتان نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم کٹ شاہین نے ڈیزائن کی۔ ساتھ ہی شاہد آفریدی نے پر مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 'شاہین نے تو اپنے نکاح کا سوٹ ڈیزائن نہیں کیا، کٹ کیسے ڈیزائن کرلی'۔ شاہین آفریدی کا لاہور قلندرز کی کٹ سے متعلق صارفین سے سوال،شاہد خان آفریدی کے اس تبصرے پر دونوں میزبان ہنس دیے جس کے بعد لالا خود بھی ہنس پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز کی کٹ شاہین شاہ کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا پُرمزاح تبصرہ’شاہین شاہ نے تو اپنے نکاح کا سوٹ نہیں ڈیزائن کیا اور وہ شرٹ ڈیزائن کروالی‘
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قلندرز کی کٹ داماد کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہپی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کی کٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی ڈیزائن کردہ ہے جس پر شہر کا نقشہ بنا ہوا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہورقلندر کی کٹ سے متعلق شاہین آفریدی کے سوال پرسوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے - ایکسپریس اردولاہور قلندر کی کٹ کپتان شاہین آفریدی نے خود ڈیزائن کی تھی جس پر پورے لاہور کا نقشہ بنا ہوا ہے کرکٹ کٹ کم اور لاہور میپ زیادہ لگ رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کے لیے شاہین شاہ کی ڈیزائن کردہ کٹ پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟لاہور قلندرز کے لیے شاہین شاہ کی ڈیزائن کردہ کٹ پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'صفدر راکڈ ۔۔ مریم شاکڈ' کیپٹن صفدر کے بیان پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا طوفانکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصروں کا طوفان آگیا اور چند گھنٹوں میں ہزاروں صارفین نے شیئر کیا۔ غلاظت کا ڈھیر سور سورنی🐕🐕🐕 میں عمران خان کو کبھی وزیراعظم نہیں مان سکتی : مریم نواز مستقبل کی وزیراعظم تو تمہیں تمہارا شوہر بھی نہیں مانتا 😝😂🖐️ Hahahaha 😂😂🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں تو جیل چلا جاؤں گا، کیا یہ اس کا ردعمل برداشت کرلیں گے، عمران خانلاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں تو جیل چلا جاؤں گا، کیا یہ اس کا ردعمل برداشت کرلیں گے۔ Janab ye log buzdil hein ...ye murda qoum he.. apko arrest Kr bhi liya gya to ye 2 din shor mchaye gi ...police lathi charge kry gi or ye sary dubak k ghr Beth jayeingy ...... ARy mulk m afratafri phelaney m No 1 channel h اس گدھے کو الٹا لٹکایا جاے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »