میں تو جیل چلا جاؤں گا، کیا یہ اس کا ردعمل برداشت کرلیں گے، عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں تو جیل چلا جاؤں گا، کیا یہ اس کا ردعمل برداشت کرلیں گے، عمران خان ARYNews

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گرفتاری سے کوئی فرق نہیں پڑتا، میرے اوپرقاتلانہ حملہ ہواہے،، یہ میری دوسری زندگی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک میں شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے کیونکہ الیکشن کمیشن ان کے ساتھ کھڑا ہے، پنجاب اور کے پی میں تاریخ کی جانبدار ترین نگران حکومتیں بنائی گئی ہیں۔

یاد رہے عمران خان نے پی ٹی آئی ترجمانوں کے اجلاس میں دعویٰ کیا تھا کہ میرےقتل کیلئے2پیشہ ورقاتلوں کورقم دیدی گئی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے قتل کی منصوبہ بندی کی گئی قتل کیلئےجنوبی وزیرستان سے 2 لوگوں کو ٹاسک دیا گیا میرے پاس اس منصوبےکےتمام ثبوت موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Awam inki jaan nikal dy gi

خاں کچھ بھی نہ ھو گا آپ جلدسے جلد جیل جا کر ثواب دارین حاصل کریں اور قوم پر ترس کھاٸیں

😆😆😝

My country has been suffering from such political & economic chaos due to imran fraudia 420. His non seriousness, inexperienced dealing, unaccountable behaviour what they did in a form of IMF phenomenon, real state business, money loundering & greediness for tosha khana. Alas!

Kuch bhi Ni hona awam ka behes Hy pakistan mey koi Ni nikalta na koi mar khata kisi k liay

Inki gand faad denge ham

ان میں ہمت نہیں کہ یہ عمران خان کو 'Jail Custody ' کر سکیں، زیادہ سے زیادہ ' House arrest ' رکھیں گے،

Nai

کچھ نہی ہوگا بھائی بِسمِ اللّٰہِ کر۔۔۔۔ ممی ڈیڈی بچے ہیں آنسو گیس شیلنگ سے بھاگ دورنگے۔

امیر پٹرول کی لائن میں غریب آٹے کی لائن میں کسان کھاد کے لائن میں اور سياستدان اقتدار کے لائن میں

شہباز گِل کو وہم تھا کہ گرفتاری پر فیصل آباد پہیہ جام ہوگا ، سواتی کو وہم تھا کہ گرفتاری پر سوات بلاک ہو گا ، فواد چودھری کو وہم تھا کہ گرفتاری پر جہلم بند ہوگا ، شیخ رشید کو وہم تھا کہ گرفتاری پر پنڈی بند ہوگا ، یہ ہی وہم لنگڑے کو ہے کہ اس کی گرفتاری پر ملک بند ہو گا۔

اس گدھے کو الٹا لٹکایا جاے

ARy mulk m afratafri phelaney m No 1 channel h

Janab ye log buzdil hein ...ye murda qoum he.. apko arrest Kr bhi liya gya to ye 2 din shor mchaye gi ...police lathi charge kry gi or ye sary dubak k ghr Beth jayeingy ......

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاڈلہ پن ختم عمران خان کو عدالت پیش ہونے کا حکم ۔لاڈلہ پن ختم ،عمران خان کو عدالت پیش ہونے کا حکم ۔ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Court Case Hearing ElectionCommittee BabarAwan BabarAwanPK PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس : روسی ایتھلیٹس کی شرکت کا فیصلہ موسم گرما میں کیا جائے گا : میکرونپیرس : ( ویب ڈیسک ) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ 2024 کے پیرس اولمپکس میں روسی ایتھلیٹس کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ اس موسم گرما میں کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کی کٹ شاہین شاہ کے ڈیزائن کرنے پر شاہد آفریدی کا پُرمزاح تبصرہ’شاہین شاہ نے تو اپنے نکاح کا سوٹ نہیں ڈیزائن کیا اور وہ شرٹ ڈیزائن کروالی‘
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ اپنے اندر کے باغی سے لڑتے ہوئے سارا جوش اُگال دانوں اور سیڑھیوں کی صفائی پر صرف کر دیتامصنف : اپٹون سنکلئیر ترجمہ :عمران الحق چوہان   قسط:160  یہ تھا یورگس کا نیا گھر جہاں وہ کام کرتا اور رہتا تھا، اور جہاں اس نے اپنی تعلیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جان کو خطرہ، عمران خان ضمنی انتخابات کی مہم کے جلسوں میں شریک نہیں ہوں گےعمران خان اپنی جان کو خطرے کے پیش نظر ضمنی انتخابات کے لیے جلسوں میں خود شریک نہیں ہوں گے: ذرائع 😂😂😂 Good. 😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »