آڈیو لیک معاملہ: حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیو لیک معاملہ: حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہو گئی ہے اور حکومت نے انہیں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے، ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی، عمران خان چاہتے ہیں کہ پاکستان عدم استحکام کا شکار رہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے عالمی مالیاتی فنڈ ڈیل سے متعلق آڈیو لیک کی تحقیقات کے بعد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کےخلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور وزارت داخلہ سے ان کی گرفتاری کی اجازت مانگی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SDPIPakistan Abidsuleri CMShehbaz bisp_pakistan SaniaNishtar SDPI_hamra_haq_do_NSER_Sarvy_ke_hamre_sallery_do

SDPIPakistan Abidsuleri CMShehbaz bisp_pakistan SaniaNishtar SDPI_hamra_haq_do_NSER_Sarvy_ke_hamre_sallery_do

زبردست خبر۔ ایسے غداروں کو عبرت ناک سزا ملنی چاہیے۔

Badla ley lo ak dusre say mulk ki trf tawaja na dena begairto

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیو لیک تحقیقات مکمل، ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کیلئے اجازت مانگ لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزراء خزانہ کے ساتھ لیک آڈیو کے معاملے کی ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ He is Senator of Pak 2nd tehqeeq achank mukamal o gy jb Tareen n Javaid Chaudry k column p Swal kya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آڈیو لیک: ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لیشوکت ترین کی گفتگو آئی ایم ایف سے ڈیل کو نقصان پہنچانے کیلئے تھی، وہ قومی مفادات اور سکیورٹی کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے: ایف آئی اے Much needed … Karefshan. Ka. Badsha... یہ اتنا بڑا معافیہ ھے کہ پاکستانیون کی سوچ سے باھر ھے ابلیس اس کے قریب سے نہی گذرتا کہ یہ اسکا بھی باپ ھے کون سی بدکاری اس خبیث مین نہی بہا دین: اسلم صدرو دین اور ایسے ھزارون اسکے چیلے پاکستان کی جڑون میں بیٹھے ہین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، خصوصی عدالت نے سلیمان شہباز کی بے گناہی کی رپورٹ مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کو بے گناہ کرنے کی ایف آئی اے کی رپورٹ سپیشل کورٹ نے مسترد کر دی۔ 😂🤣🤣🤣😂😂😂 Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کو ملنے والی کلین چٹ مسترد کردی - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کو کلین چٹ دی تھی یہ بندہ ۴ مارچ سے پہلے لندن بھاگ جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کا شوکت ترین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہایف آئی اے نے شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ گفتگو کی لیک آڈیو پر تحقیقات مکمل کرلیں۔ تفصیلات جانیے: FIA PTIOfficial DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے شوکت ترین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف  کے سینیٹر شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »