منی لانڈرنگ کیس، خصوصی عدالت نے سلیمان شہباز کی بے گناہی کی رپورٹ مسترد کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ کیس، خصوصی عدالت نے سلیمان شہباز کی بے گناہی کی رپورٹ مسترد کر دی PMLN PDM PPP PTI

خصوصی عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ سلیمان شہباز اور طاہر نقوی بطور ملزم آئندہ سماعت پر پیش ہوں، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کچھ نہیں لکھ رہے کیونکہ انہیں پچھلے جج اعجاز اعوان بری کر چکے ہیں۔

تحریری حکم نامے میں سپیشل سینٹرل عدالت نے سلیمان شہباز، طاہر نقوی کو آئندہ سماعت پر بطور ملزم طلب کیا، دونوں کو 50،50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی بھی ہدایت کی گئی، سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کے خلاف مواد موجود ہے، متعلقہ افسران ضروری دستاویزات عدالت میں پیش کریں۔ تحریری فیصلے میں سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کے وکلاء کو بریت کی درخواستوں پر دلائل دینے کا کہا گیا ہے، ضمنی چالان میں ایف آئی اے نے سلیمان شہباز اور طاہر نقوی کو ملزم قرار نہیں دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

a tight slap on PM Pakistan Shehbaz's face.chahey NawazSharifMNS ki beti MaryamNSharif hu ya president_pmln CMShehbaz k betey SulemanSharif82 HamzaSS sab ne apne maa baap ko zaleel o khuwar hi kia. Allah aese aulad na dey kisi dushman ko b

Good

😂🤣🤣🤣😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹےسلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظورمنی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹےسلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور MoneyLaunderingCase SulemanShehbaz PMShehbazSharif PMLNGovt Pakistan Court SulemanSharif82 CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظورلاہور: (دنیا نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی بریت کی درخواست پر دلائل کی استدعا منظور کر لی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز)اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کارِ سرکار میں مداخلت : 15 فروری کیلئے عمران خان کی طلبی کے لیے سمن جاریاسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ Bkwas😠
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں 90 روز میں انتخابات کروانے کا حکمپنجاب میں الیکشن کی تاریخ کیلئے درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے سنا دیا۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات : عدالت نے 18 افراد کی قبر کشائی کی اجازت دے دیکراچی : عدالت نے کیماڑی کراچی میں مبینہ زہریلی گیس سےاموات کے کیس میں پولیس کی درخواست پر اٹھارہ افراد کی قبرکشائی کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »