کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات : عدالت نے 18 افراد کی قبر کشائی کی اجازت دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیماڑی میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات: عدالت نے 18 افراد کی قبر کشائی کی اجازت دے دی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت نے کیماڑی کراچی میں مبینہ زہریلی گیس سے اموات کی تحقیقات کے لئے 18افرادکی قبر کشائی کی اجازت دے دی۔

عدالت نے سیکریٹری صحت کو قبرکشائی کے لئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا تمام افرادکی موت کی وجہ کی رپورٹ سات روزمیں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کراچی میں کیماڑی علی محمد گوٹھ میں ماحولیاتی آلودگی سے اموات کے معاملے پر پولیس نے جاں بحق افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا تھا۔ حکام نے بتایا تھا کہ قبر کشائی کی باقاعدہ اجازت عدالت سے طلب کی جارہی ہے، قبر کشائی کے بعد لاشوں کے پوسٹ مارٹم سے موت کی وجوہات معلوم کی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

18 افراد کی قبر کشائی سے متعلق پولیس کی درخواست منظورعدالت نے سیکریٹری صحت کو قبر کشائی کیلئے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی میں زہریلی گیس سے 18اموات، مزید10 مقدمات درجکراچی میں کیماڑی کے علاقے علی محمد گوٹھ میں زہریلی گیس سے 18افراد کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : علی محمد گوٹھ میں زہریلی گیس سے 18 اموات ، مزید 10 مقدمات درجکراچی : علی محمد گوٹھ میں زہریلی گیس سے اٹھارہ اموات پر مزید دس مقدمات درج کر لئے گئے، جس کے بعد مجموعی درج مقدمات کی تعداد11ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پراسرار جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردومیڈیکل بورڈ لاشوں کا ایگزامن کر کے اجزا محفوظ کریگا، ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے پولیس کی شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دیشیخ رشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دیاسلام آباد کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »