کیماڑی میں زہریلی گیس سے 18اموات، مزید10 مقدمات درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیماڑی میں زہریلی گیس سے 18اموات، مزید10 مقدمات درج ARYNewsUrdu

کراچی : کیماڑی کے علاقے علی محمد گوٹھ میں زہریلی گیس سے 18افراد کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمات میں قتل بالسبب اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، تمام مقدمات میں علی محمد گوٹھ میں غیرقانونی طور پر قائم فیکٹریوں کے مالکان کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں انہوں نے بتایا کہ کارخانوں سے مضر صحت دھواں تعفن اورخاک اڑنے سے ماحولیاتی آلودگی پیدا ہوتی ہے، جس کے اثرات صحت کیلئے کافی خطرناک اورجان لیوا ثابت ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں، موچکو تھانے میں 10 مقدمات درجمقدمات عدالتی حکم پر جاں بحق افراد کے ورثا سے رابطہ کر کے درج کیے گئے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : علی محمد گوٹھ میں زہریلی گیس سے 18 اموات ، مزید 10 مقدمات درجکراچی : علی محمد گوٹھ میں زہریلی گیس سے اٹھارہ اموات پر مزید دس مقدمات درج کر لئے گئے، جس کے بعد مجموعی درج مقدمات کی تعداد11ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آپ کا کام زمینوں کا ریکارڈ چیک کرنا ہے تفتیش کرنا نہیں آپ کا جو کام ہے وہ کریں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا ڈی سی کیماڑی سے مکالمہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیماڑی میں زہریلی گیس سے اموات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ڈی سی کیماڑی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کا کام زمینوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کا مقدمہ درج کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوتمام 18 ہلاکتوں کا مقدمہ درج کیوں نہیں ہوا؟ یہ ایس ایچ او کی ذمہ داری تھی کہ ریاست کی طرف سے مقدمہ درج کرتا، ہائیکورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ سے متعلق درج مقدمات عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ سے متعلق درج مقدمات پر سماعت کے دوران عمران خان نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں عمران خان کے ساتھ ڈٹا ہوا ہوں جان دے دوں گا ہمدردی نہیں بدلوں گا شیخ رشید کا عدالت سے مکالمہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد کی عدالت میں تھانہ مری میں درج مقدمہ میں راہداری ریمانڈکی درخواست پر سماعت کے دوران شیخ رشید نے عدالت سے مکالمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »