کارِ سرکار میں مداخلت : 15 فروری کیلئے عمران خان کی طلبی کے لیے سمن جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے ٹی سی نے 15 فروری کے لیے عمران خان کی طلبی کے سمن بھی جاری کر دیے۔ DailyJang

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبی بنیادوں پر دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔اے ٹی سی نے 15 فروری کے لیے عمران خان کی طلبی کے سمن بھی جاری کر دیے۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نے کہا کہ عمران خان کی زمان پارک سے ایک ویڈیو جاری ہوئی جس میں وہ پیدل چلتے نظر آئے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے کنڈکٹ پر اہم سوالات اٹھا دیے۔کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم بھی دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bkwas😠

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کار سرکار میں مداخلت کا کیس:عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم کو طلبی کا سمن جاری کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کارسرکار میں مداخلت کا کیس: عمران خان کو اے ٹی سی میں طلبی کے سمن جاریعدالت نے کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کرتے ہوئے عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاڈلہ پن ختم عمران خان کو عدالت پیش ہونے کا حکم ۔لاڈلہ پن ختم ،عمران خان کو عدالت پیش ہونے کا حکم ۔ مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan Court Case Hearing ElectionCommittee BabarAwan BabarAwanPK PTI_Org ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف پاکستانی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سنبل اقبال کے خلاف عدالت نے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے 15 فروری کو عدالت میں طلب کرلیا۔کراچی کے جوڈیشل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی ظاہر نہ کرنے کا کیس: عمران خان کی مزید دستاویز جمع کرانے کی استدعا منظوراسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاغذات میں بیٹی ظاہرنہ کرنے کے کیس میں عمران خان کی مزید دستاویزجمع کرانے کی استدعا منظور کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جان کو خطرہ، عمران خان ضمنی انتخابات کی مہم کے جلسوں میں شریک نہیں ہوں گےعمران خان اپنی جان کو خطرے کے پیش نظر ضمنی انتخابات کے لیے جلسوں میں خود شریک نہیں ہوں گے: ذرائع 😂😂😂 Good. 😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »