معروف پاکستانی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف پاکستانی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری Karachi Court Issues Arrest Warrant Actress SumbalIqbal

مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے گواہی اور شواہد پیش نا کرنے کے معاملے پر اداکارہ کے 10 ہزار روپے مالیت کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ انہیں گرفتار کر کے 15 فروری کو عدالت میں پیش کیا جائے۔ایف آئی اے کے مطابق سنبل اقبال نے 2020 میں شکایت درج کرائی تھی.

جس کے بعد ندیم کیانی و دیگر کے خلاف پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔ملزم کے وکیل کا کہنا ہے کہ سنبل اقبال نے ندیم کیانی و دیگر کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرائی تھی .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاریکراچی کی مقامی عدالت نے اداکارہ کو 15 فروری کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے Why? میں تو تفصیل پڑھنے چلی گئی کہ اس نے بھی کیا پی ٹی آ ئی جوائن کر لی اور کسی کی توہین کردی جو اسکے لیے بھی گرفتاری 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ Q
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردواداکارہ نے الزام لگایا تھا کہ ندیم کیانی و دیگر نے ان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بد قسمتی سے پاکستان میں خواتین کے کردار کو مجبور اور کمزور دکھا یا جاتا ہےمہوش حیاتکراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف  اداکارہ مہوش حیات نےحال ہی میں ثانیہ مرز اور شعیب  ملک کے شو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے اسلحہ اٹھالیاپاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے قطر کے... کس دا ۔۔۔؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حرا مانی سمیت دیگر چائلڈ سٹار ز کی شوٹنگ سیٹ پر حملے میں زخمیوں کیلئے دعاؤں کی اپیلپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نبیل قریشی کے بعد اداکارہ حرا مانی، چایلڈ آرٹسٹ فلک شہزاد اور خوشی ماہین نے بھی شوٹنگ کے دوران ہونے والے حملے کی شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شاہی شادی پر آنے والے اخراجات کتنے ہیں؟آج شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے استقبالیہ کا مینو سامنے آگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »