حرا مانی سمیت دیگر چائلڈ سٹار ز کی شوٹنگ سیٹ پر حملے میں زخمیوں کیلئے دعاؤں کی اپیل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حرا مانی سمیت دیگر چائلڈ سٹار ز کی شوٹنگ سیٹ پر حملے میں زخمیوں کیلئے دعاؤں کی اپیل

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئےاداکارہ حرا مانی نے کہا کہ"یہ ایک بہت بُرا حادثہ تھا جس کا مشاہدہ کیا، دعا کرتی ہوں کہ کوئی

بھی زندگی میں کبھی ایسے کسی واقعے سے نہ گزرے"۔ انہوں نے عملے کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ" انہوں نے ہمیں بچانے کے لئے اپنی آخری حد تک کوشش کی اور زخمی ہوگئے"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوٹنگ سیٹ پر حملہ، زخمیوں کیلئے دعاؤں کی اپیلپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نبیل قریشی کے بعد اداکارہ حرا مانی، چایلڈ آرٹسٹ فلک شہزاد اور خوشی ماہین نے بھی شوٹنگ کے دوران ہونے والے حملے کی شدید مذمت کردی اور زخمی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈرامے کی ٹیم پر حملہ - ایکسپریس اردوہدایتکار کے مطابق پی آئی بی کالونی جمشید کوارٹر میں شوٹنگ جاری تھی کہ علاقہ مکینوں نے ٹیم پر حملہ کر دیا اور حرا مانی سمیت دیگر اراکین کو ہراساں کیا اور ان سے ان کا قیمتی سامان بھی چھین لیا۔ مزید پڑھیے: ExpressNews hiramani attacked karachi iqra Lahore se baat kar rahi hoon. aapse WhatsApp per baat ho sakti hai mera WhatsApp number hai. 03497626073
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈرامے کی شوٹنگ میں فنکاروں پر حملے کا مقدمہ درج، 6 افراد گرفتارکراچی : پولیس نے پی آئی بی کے قریب ڈرامے کی شوٹنگ میں فنکاروں پر حملے کا مقدمہ درج کرکے 6 افراد کو گرفتار کرلیا۔ لگے گی آگ تو یہاں کوئی میرا ہی مکان تھوڑی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شوٹنگ کے دوران اداکارہ حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہکراچی میں شوٹنگ کے دوران اداکارہ حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ☹️☹️☹️ . Ye najany kb hoga jaysay china ny apny 400 logo ko sary aamm shoot kya tha kash k hamary mulk m b aysa koi payda hojay k yaha jitnay ashrafiaaa jinho ny mulkul ko nqsan pohchayay h un logo b isi line laya jay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شوٹنگ کے دوران حرا مانی اور ڈائریکٹر پر حملہپولیس کے مطابق علاقہ مکین چاہتے تھے کہ ان کے علاقے میں شوٹنگ نہ کی جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی جانب سے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد خوش آئند ہے صدر مملکتحکومت کی جانب سے شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے امداد خوش آئند ہے، صدر مملکت Read News Peshawarblast PresOfPakistan ArifAlvi Peshawar PoliceLines Condolence
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »