اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ نے الزام لگایا تھا کہ ندیم کیانی و دیگر نے ان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی ہے

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سوشل میڈیا پر مہم کیخلاف مقدمے میں گواہی اور شواہد پیش نا کرنے پر اداکارہ سنبل اقبال کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو سوشل میڈیا پر مہم چلانے سے متعلق ندیم کیانی و دیگر کیخلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ سنبل اقبال نے 2020 میں شکایت درج کرائی تھی۔ اداکارہ سنبل اقبال عدالت میں گواہی کے لیے پیش نہیں ہورہی ہیں۔ عدالت نے اداکارہ سنبل اقبال کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ عدالت نے اداکارہ کے 10 ہزار روپے مالیت وارنٹ گرفتاری جاری کیئے ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق اداکارہ سنبل اقبال نے ندیم کیانی و دیگر کیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرائی تھی۔ ندیم کیانی نے کیس میں ضمانت کرارکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاریکراچی کی مقامی عدالت نے اداکارہ کو 15 فروری کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے Why? میں تو تفصیل پڑھنے چلی گئی کہ اس نے بھی کیا پی ٹی آ ئی جوائن کر لی اور کسی کی توہین کردی جو اسکے لیے بھی گرفتاری 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️ Q
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک میں پہلی گرفتاری میں دوں گا، عمران خان - ایکسپریس اردومکمل صحت یاب ہوکر جیل بھرو تحریک کی قیادت کروں گا اور پہلی گرفتاری میں ہی دوں گا، نوازشریف میری نااہلی چاہتا ہے، یوں لگ رہا ہے جنرل (ر) باجوہ کی پالیسی اب بھی چل رہی ہے اور الیکشن میں دھاندلی ہوگی۔ مزید پڑھیے: ExpressNews ImranKhan PTI Arrest Muhammad Qasim saw in May 2018 that when Pakistan is unable to repay its debt, the Government and Army plan to get money from Overseas Pakistanis. But how long will the overseas Pakistanis continue to help? تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران Zaman_Park پکی بات ہے نا۔ کھپتان صاحب یوٹرن نہ لینا اب ۔ ڈر پوک 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غذائی افراط زر سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری، پاکستان شامل - ایکسپریس اردوورلڈ بینک کی جاری ہونیوالی فوڈ سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں غذائی افراط زر کی شرح 30فیصد سے کم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 08, 2023, لاہور, Page 8,فرزند ِ اردو اور پاکستانی اردو Detail Column👇 Newspaper Nawaiwaqt Column
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے نہ چاہنے کے باوجود، جاوید اقبال گمشدہ افراد کمیشن کے سربراہسابق چیئرمین نیب جاوید اقبال مستقل گمشدہ افراد کی تلاش کیلئے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عروج آفتاب گریمی ایوارڈز میں پرفارم کرنیوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیںعروج آفتاب نے ساتھی گلوکارہ انوشکا شنکر کے ہمراہ اردو گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »