محمد صفدرکی گرفتاری نوازشریف کا مریم نواز سے رابطہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمد صفدرکی گرفتاری ، نوازشریف کا مریم نواز سے رابطہ MaryamNSharif pmln_org NawazSharif

ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم صفدر کے درمیان رابطہ ہوا ، جس میں مریم نواز نے نواز شریف کو محمد صفدر کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کیا۔ محمد

صفدرکی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں رابطے کاامکان ہے جبکہ پی ڈی ایم نے جلد حقائق سامنے لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتاری کس کے حکم پر ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن(ر) صفدرکی گرفتاری ریاستی دہشتگردی ہے محمد زبیرترجمان مریم نواز کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدرکی گرفتاری ریاستی دہشتگردی ہے۔مقدمات یا گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں، سب سامنے آجائے گا، سندھ حکومت پر کس طرح دبا MaryamNSharif president_pmln pmln_org کچھ مشکلات اور مصائب جدوجہد اور تحریکوں میں اتے/بس ثابت قدم رھو۔کامیابی قدم چومے گی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے: محمد زبیرابے چل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے: محمد زبیرعمران خان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیوٹن کا محمد بن سلمان سے رابطہ، عالمی منڈی میں تیل کی صورتحال پر گفتگوکریملن سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تیل کی عالمی مارکیٹ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ اوپیک پلس معاہدوں پر عملدرآمد سے متعلق بات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کیلئے بہت دباؤ تھا: محمد زبیرمریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے بات ہوئی ہے اُن کا کہنا ہے کہ گرفتاری میں سندھ حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں Ohh beghairat kahan pe slide chali hai k CM Sindh ne yeh on media biyan diya hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم”قائداعظم زندہ باد”کاایکشن سے بھرپورٹیزرریلیزماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی بے صبری سے انتظار کی جانے والی فلم ” قائداعظم زندہ باد” کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »