کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے: محمد زبیر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے: محمد زبیر مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: محمد زیبر نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے، مقدمات یا گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں، سب سامنے آجائے گا، سندھ حکومت پر کس طرح دباؤ ڈالا گیا۔

دوسری جانب مزار قائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن صفدر کو گرفتار کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابے چل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری ریاستی دہشت گردی ہے: محمد زبیرعمران خان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی، سعید غنیصوبائی وزیر برائے تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مزار قائد پر کیپٹن (ر) صفدر نے جو کچھ کیا وہ نامناسب تھا۔ سب جانتے ہیں کہ کون ملک چلا رہا ہے۔ حکومت بیچاری تو خود کچھ کرنے کے قابل ہے نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایات پر نہیں ہوئی: سعید غنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائد پر نعرے بازی، علی زیدی، اسد عمر کا ردعملوفاقی وزراء علی زیدی اور اسد عمر نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائداعظم محمد علی جناح پر نعرے بازی پر ردعمل دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’پولیس نے کیپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا ہے‘، مریم نواز کی ٹویٹ - BBC News اردوپاکستان مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل کراعی کے ایک نجی ہوٹل میں مقامی پولیس نے ان کے کمرے میں زبردستی داخل ہو کر ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »