پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز تعداد 1 لاکھ 1 ہزار 652 ہوگئی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز، تعداد 1 لاکھ 1 ہزار 652 ہوگئی Punjab coronavirus

ہے۔ تفصلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے کرونا کی تازہ صورت حال سے متعلق بتایا کہ صوبے میں کرونا کے 93 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں کروناوائرس سے گزشتہ روز کسی مریض کی موت نہیں ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پنجاب میں کرونا سے اموات کی مجموعی

تعداد 2 ہزار 298 ہوگئی، اب تک 1,465,854 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 97,238 ہو چکی ہے۔ لاہور میں 45، راولپنڈی 5، گجرات4، ملتان23 اور لودھراں میں 1 کیس سامنے آیا۔ بہاولپور3، جہلم2، رحیم یار خان 1اور گوجرانوالہ میں 2کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھرمیں ایک دن میں کورونا کے 4 لاکھ نئے کیسز کا ریکارڈ قائم - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ نئے کیسز یورپی ممالک میں سامنے آئے ہیں جس کے بعد امریکا اور بھارت کا نمبر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 440 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 384 ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 6 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوواقعے کے وقت مزدور فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کررہے تھے، پولیس حکام ایک دو یا تین مزدوروں کا ہلاک ہونا حادثہ ہو سکتا ہے پر چھ مزدوروں کا کیمیکل ٹینک میں ڈوب جانا مزدور دشمنی اور سازش کا نتیجہ ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسے میں عزیربلوچ کے حق میں ریلیکراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں لیاری کے مکینوں نے عزیر بلوچ کے حق میں ریلی نکالی۔ PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »