فلم”قائداعظم زندہ باد”کاایکشن سے بھرپورٹیزرریلیز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی بے صبری سے انتظار کی جانے والی فلم ” قائداعظم زندہ باد” کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔

Posted: Oct 19, 2020 | Last Updated: 52 mins ago

ٹیزر سے کہانی توکھل کرسامنے نہیں آئی لیکن شائقین کو یہ اندازہ ضرور ہوگیا کہ فلم ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہے۔ ٹیزر کا آغاز پولیس کی وردی میں ملبوس مصطفیٰ سے ہواجو فل ایکشن میں نظر آرہے ہیں جبکہ ماہرہ خان کا دبنگ انداز بھی دیکھنےسے تعلق رکھتا ہے۔ماہرہ ایک منظرمیں مرچوں کے اسپرے کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کرتی نظرآرہی ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایکشن میں وہ بھی فہد مصطفیٰ کا بھرپور ساتھ دیں گی۔

فلم کےنام کے ساتھ بھرپورربط دکھاتے ہوئے ٹیزر میں کرنسی نوٹ کے بھی کئی مناظر شامل کیے گئے ہیں جن میں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویرنمایاں ہے۔ ساتھ ہی مکالمہ سنائی دیتا ہے ” جانتے ہونوٹ پرقائداعظم کی تصویر کیوں ہے”۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو:یاسمین راشد کا گھیراؤ، نوازشریف زندہ باد کے نعرےپنجاب کی وزیرصحت یاسمین راشد جب حفیظ سینٹر پہنچی تو تاجروں نے ان کے خلاف نعرے بازی شروع کردی جس کے باعث وہ بغیر گفتگو کیے واپس چلی گئیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے ٹیزر نے دھوم مچادی - ایکسپریس اردوہم نے فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کے ذریعے ہالی ووڈ فلم ’’مشن امپاسبل‘‘ کی طرح کا تجربہ کرنے کی کوشش کی ہے، فہد مصطفیٰ Kawwa chala huns ki chal.... Naam dekho, kaam dekho, kuch pakistani hi bna letay... farozansaifull1 Wo kiya he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائد پر نعرے بازی، علی زیدی، اسد عمر کا ردعملوفاقی وزراء علی زیدی اور اسد عمر نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائداعظم محمد علی جناح پر نعرے بازی پر ردعمل دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، فواد چودھری - ایکسپریس اردوقائداعظم کی قبر اور ان کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں، وفاقی وزیر سائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »