فلم ’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ کے ٹیزر نے دھوم مچادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ٹیزر کو یوٹیوب پر محض چند گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ سے زائد لوگ دیکھ اور پسند کرچکے ہیں، فوٹواسکرین گریبفہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

45 سیکنڈ کے مختصر ٹیزر میں ایکشن، رومینس سمیت ہر وہ چیز موجود ہے جو آپ کو بالی ووڈ کی فلمیں بھلانے پر مجبور کردے گی۔ ٹیزر سے فلم کی کہانی کا اندازہ تو نہیں ہورہا لیکن ایک بات واضح ہوگئی ہے کہ فہد مصطفیٰ ایکشن سے بھرپور پولیس آفیسر کا کردار اداکررہے ہیں اور یہ کردار ایکشن فلمیں دیکھنے کے شوقین لوگوں کو مایوس نہیں کرے گا۔

ماہرہ خان نے فلم کا ٹیزر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کراتے ہوئے لکھا ہے ’’یہ تو چھوٹاسا ٹیزر ہے جانی‘‘ اس کا مطلب یہ لیاجاسکتا ہے کہ فلم میں بھرپور ایکشن دیکھنے کو ملے گا۔ فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کی ہدایت کاری نبیل قریشی دے رہے ہیں جب کہ فضا علی مرزا اسے پروڈیوس کررہی ہیں۔ یہ دونوں اس سے قبل ’’لوڈ ویڈنگ‘‘ اور ’’ایکٹر ان لا‘‘جیسی کامیاب فلمیں بناچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

farozansaifull1 Wo kiya he

Naam dekho, kaam dekho, kuch pakistani hi bna letay...

Kawwa chala huns ki chal....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: نانبائیوں کی روٹی کی قیمت 10 روپے بڑھانے کی دھمکیکوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث تندور مالکان نے 10 روپے اضافے کے ساتھ 30 میں روٹی فروخت کی دھمکی دے دی۔ سب کو حرام کھانے کی عادت ھوچکی ھے اور اس کی وجہ ان لوگوں کی نا ختم ھو نے والی لالچ ھے۰ شکارپورسندھ میں نان ١٢ روپیے کا کب سے ھوچکا ٢۵ کا پراٹھا اور ۴٠ کی چائے دودھ ١٢٠ روپیہ لٹر اور بولو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جلسہ: نواز لیگ کی رہنما مریم نواز کی جناح سٹیڈیم آمد - BBC News اردوپاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز لاہور سے کئی گھنٹوں کے سفر کے بعد گوجرانوالہ کے جناح سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جہاں پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت مخالف تحریک کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ 11جماعتیں،سٹیج کےبعد20ہزار کاسٹیڈیم اورابھی تک سٹیڈیم بھرا نہیں،باقی 12شہروں کےقافلےچھوڑیں،صرف گوجرانوالہ میں14ایم پی اے اور7ایم این اےن لیگ کے،اگر 2ہزار فی ایم پی اے،3ہزار فی ایم این اےگوجرانوالہ سےآ جاتےتو اس وقت49ہزار تو یہ بن جاتے،اپنےایمان سےبتائیں اس وقت 49لوگ ہزار Muk gia tayra show Niazi , Go Niazi Go Niazi. Shair eik wary faair ! In Shaa Allah !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رنویر سنگھ کی گاڑی کو موٹرسائیکل کی ٹکر لیکن پھر کیا ہوا ؟ممبئی (ویب ڈیسک) ممبئی میں بالی ووڈ سٹار رنویرسنگھ کی گاڑی کو معمولی حادثہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ ممبئی میں اپنی گاڑی میں سوار جارہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر صدار ت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمراد سعید کی بات پر ایم این اے ثناء اللہ مستی خیل اپنی نشت پر کھڑے ہوگئے اور کہا کہ میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر نہیں آزاد منتخب ہوا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راہول گاندھی کی بی جے پی کو پاکستان سے سیکھنے کی تلقینبھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی قائد راہول گاندھی نے ایک بار پھر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو پاکستان سے سیکھنے کی تلقین کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی تقریر سن کر لگا مودی کی روح بول رہی ہےچودھری پرویزالٰہیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ نوازشریف کی تقریر سن کر لگا مودی کی روح بول رہی ہے ،جمہوریت کو مضبوط اداروں نے ہی اور آپکو دیکھ کر لگتا پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو بیٹھا ہے۔😁 جب آپ بولتے ہیں تو ایسے لگتا ہے یہ آپ نہیں بول رہے بلکہ ضیاؑ الحق,نوازشریف,مشرف,زرداری اور عمران خان کی روحیں آپ میں بول رہی ہیں ہور کج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »